helomyzidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلو مائی زیڈا ۔ بہت چھوٹی مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ پروں کے کنارے پر حاشیہ ہوتا ہے ۔ فلوسیت ناپید یا محض نشان کی حد تک ہوتی ہے ۔ نکبال یا مولسمی موجود ہوتے ہیں ۔ مگیسیہ یا لاروا گوبر اور فنجائی پر پلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu