helotidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیلوٹیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ کولے کا جوڑ پچھلے حصہ سے الگ تھلگ جبکہ وسطی کولا گول ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پانچ نمایاں حصے ہوتے ہیں ۔ درختوں سے خارج ہونے والا شیرہ ان کی خوراک ہے ۔ ۵۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ ایشیا اور جاپان تک محدود ہے ۔

🔹 Roman Urdu