English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gas engineering Adjective انجیئنرنگ کی برانچ جس میں گیس کی سپلائی ذخیرہ اور استعمال سے متعلق پڑھایا جائے ۔
Gas exchange gaseous exchange a process that enables organisms to changes gases produced by metabilism with essential gases in their environment
Gas filtration gel perneation
Gas firing Noun گیس کی بھٹی کو جلانا ۔
Gas fitter Noun گیس فِٹر ۔ گیس کے اِستعمال کے آلات کی تَنصیب کَرنے والا ۔
Gas fitting Noun گیس فِٹر کا کام ۔ گیس سے روشنی و حرارت حاصل کَرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا سازوسامان ۔
Gas fixture Noun گیس کی مشعلوں کا دیوار گیر یا جھاڑ ۔
Gas furnace Noun گیس بنانے کی بھٹی ۔ گیس بھٹی ۔
Gas gangrene دیکھو ۔
Gas gangrene دیکھو ۔
Gas generator Noun گیس بنانے والا ۔
Gas has not been coming in lahore since sunday Phrase لاہور میں اتوار سے گیس نہیں آرہی ہے
Gas hel met Noun گیس روک نقاب ۔
Gas holder Noun گیس دان ۔ ایک بڑا بَرتَن جِس میں قدرتی یا تیّار شُدہ گیس جمع کی جاۓ ۔
Gas indicator Noun گیس نما ۔
Gas is on Adjective گيس آ رہی ہے ۔ گيس کھلی ہے
Gas laws گیس کے قوانین ۔ دباﺅ اور درجہ حرارت کی تبدیلیوں کے زیر اثر گیسوں کی حجمی تبدیلیوں کے ضابطے ۔ ان میں بوئلزلاء ، چارلس لاء ، جنرل گیس لاء شامل ہیں ۔
Gas laws laws that describe quantitiatively how the pressure volume temperature and amount in moles of a gass depend on one another Phrase گیس کے قوانین ، دباﺅ اور ٹمپریچر کی تبدیلیوں کے زیر اثر گیسوں کی حجمی تبدیلیوں کے متعلق بیانات ۔
Gas leading tube Noun گیس گزار نلی ۔
Gas light Noun گیس کی روشنی ۔
Gas lime Noun کوئلے کی گیس صاف کرنے کا چونا ۔
Gas liquor Noun ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔
Gas log Noun گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔
Gas lquid c glc
Gas mamtle گیس مینٹل ۔ تھورئیم ( 99 فیصد) اور سیرئیم ( ایک فیصد) کے آکسائیڈز پر مشتمل ڈھانچہ جو قابل احتراق ریشہ کو دھاتوں کے نائٹریٹس کے محلول سے لبریز کرنے کے بعد بنایا جاتا ہے ۔ نائٹریٹس کو حرارت کے ساتھ تحلیل لردیا جاتا ہے ۔
Gas mask Noun گیس نقاب ۔
Gas mask Noun گیس نقاب ۔
Gas mask respirator
Gas microscope Noun گیس خوردبین ۔
Gas monometer Noun گیس داب پیما ۔