gas mamtle – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیس مینٹل ۔ تھورئیم ( 99 فیصد) اور سیرئیم ( ایک فیصد) کے آکسائیڈز پر مشتمل ڈھانچہ جو قابل احتراق ریشہ کو دھاتوں کے نائٹریٹس کے محلول سے لبریز کرنے کے بعد بنایا جاتا ہے ۔ نائٹریٹس کو حرارت کے ساتھ تحلیل لردیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu