English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gas attack Noun گیسی حَملہ ۔ فوجی حَملہ جِس میں دُشمَن کے خلاف گلا گھونٹنے والی زہریلی گیس اِستعمال کی جاتی ھے ۔
Gas bag Noun گیس دان ۔ طیارہ ۔ وہ تھیلا جس میں گگیس بھری ہو ۔
Gas bath Noun گیس کے زریعہ گرم کیا ہوا حمام ۔
Gas battery Noun گیسی مورچہ ۔
Gas bill Noun گیس بنانے اور مہیا کرنے کا حکم ۔
Gas bleaching Noun سلفر ڈائی اکسائیڈ کے زریعہ سپید بنانا ۔
Gas blower Noun کوئلے کی پرت سے گیس کی دھار ۔
Gas bomb
Gas bottle Noun گیس دان ۔ قرنبیق ۔
Gas bouy Noun گیسی پیراک پیپا ۔
Gas burner Noun گیس برنر ۔
Gas calorimeter گیس کیلوری میٹر ۔ ایسا آلہ جو کسی فیول گیس کی حرارہ قدروقیمت کی پیمائش کرتا ہے ۔
Gas cell Noun ایک آلہ جِس میں کِسی ایندھن میں عمل تکسید سے پیدا ہونے والے کیمیائی توانائی سے برقی توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔
Gas chamber Noun گیس کَمرہ ۔ گیس چیمبر ۔ وہ کَمرہ جِس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔
Gas check Noun ایک ترکیب جس سے گیس نہ نکل سکے ۔
Gas chromatography a form of chromatography in which the mobile phase is gaseous Phrase گیس کرومیٹو گرافی ، طیران پذیر اشیاء کے مخلوط آمیزہ کے اجزاء کا تجزیہ کرنے کا ایک حساس طریقہ ۔
Gas coal Noun گیسی کوئلہ ۔
Gas cock Noun گیس کی نلکی کی ٹونٹی ۔
Gas coke Noun کوئلہ جس کی گیس نکل گئی ہو ۔
Gas condensation tube Noun گیس تکثیفی نلی ۔
Gas condenser Noun فیر سے گیس علاحدہ کرنے کا آلہ ۔
Gas constant Noun گیس مستقلہ ۔
Gas constant r
Gas cooled reactor a nuclear reacor cooled by gas early versionsused magnox fuel elements Phrase گیس سے ٹھنڈا ہونے والا ری ایکٹر ، ایک نیو کلیائی ری ایکٹر جس میں ٹھنڈا کرنے کے لیے گیس استعمال ہوتی ہے ۔
Gas discharge display Noun گیس ڈسچارج ڈسپلے ۔ فلیٹ پینل ڈسپلے کی ایک قسم جو کچھ پورٹ ایبل میں استعمال ہوتا ہے ۔
Gas discharge tube a tube containing a gas that under the influence ofa high electric field condusts electricity Phrase گیس ڈسچاج ٹیوب ، ایسی ٹیوب جس میں موجود گیس زیادہ طاقتور برقی میدان کے زیر اثر بجلی کی موصل ہو جاتی ہے ۔
Gas drain Noun گیس نکالنے کی نلی ۔
Gas dregs Noun گیس سازی میں بننے والا الہ ۔
Gas electrode Noun گیس برقیرہ ۔
Gas engine Noun گیس اِنجن ۔ ایک اندرونی اَحتراقی اِنجن جو گیس اور ہوا کی آمیزش سے چَلتا ہے ۔