English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gasconaded Verb شیخی ماری ۔
Gasconader Noun شیخی باز ۔ لاف زن ۔
Gasconism Noun شیخی ۔ لاف زنی ۔
Gaseity Noun گیس کی خاصیت یا صفت ۔
Gaselier Noun گیس کا جھاڑ ۔
Gaseous Adjective گیس کا ۔ گیس دار ۔ گیس سا ۔ جو ٹھوس نہ ہو ۔ کم وجود ۔ ہوائی ۔ غیر متعیّن ۔
Gaseous edema Adjective گیس کا اجتماع ۔ زیادہ مقدار میں گیس کے جمع ہونے سے متعلق
Gaseous gangrene Noun گیس گنگرین
Gaseous pulse Noun گیسی نبض ، نرم ممتلی نبض
Gaseousness Noun گیس جیسی ساخت ۔ گیس جیسی غازیت ۔
Gash Noun گہرا زخم ، کاری زخم ، گہری ضرب لگانا ، زخمی کرنا ۔
Gashed Verb گہرا زخم لگایا ۔
Gashful Adjective خوفناک ۔
Gashiness Noun خوفناکی ۔
Gashly Adjective خوفناک ۔
Gasholder Noun گیس ہولڈر ۔ گیس کی ٹينکی ۔ اِس کی سب سے عام شکل یہ ہے کہ پانی بھرے ہوۓ ایک بڑے سے حَوض میں ایک ٹينکی اِس طرح لگائی جاتی ہے ۔
Gashydrates گیس ہائیڈریٹس ۔ کلاتھر یٹس جو پانی کے ذریعے تھوڑی سی گیسوں اور نامیاتی مالیکیولوں کے ساتھ بنتے ہیں مثلاً h2 o اور 7.3cl2 ۔
Gasifiable Adjective قابلِ گیس کاری ۔ گیس بننے کے قابل ۔
Gasification گیسی فی کیشن ( گیس سازی) ۔ ایک پراسیس جس میں کسی ٹھوس یا مائع مادے کو گیسی ایندھن ( کم ترمالیکیولی وزن ) میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ ہائیڈ روجن کے مقابلہ میں کاربن کی کم شرح رکھتا ہے ۔ مثلاً ٹاﺅن گیس یا sng کی پٹرولیم سے تیاری اور پروڈیوسر گیس یا واٹر گیس کی تیاری ۔
Gasification of fuels a set of processes that convert solid or liquid fuels into gaseous ones for each of transmission Phrase ایندھنوں کو گیس میں تبدیل کرنا ، کیمیائی تعاملات کا ایسا سلسلہ جس کے ذریعے مائع یا ٹحوس ایندھن کو گیسی ایندھن میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Gasiform Adjective گیس کی شکل کا ۔ گیس نُما ۔
Gasify Verb گیس کاری کَرنا ۔ گیس میں تَبدیل کَرنا ۔ گیس میں تَبدیل ہو جانا ۔
Gasil Name گسیل:روانہ کرنا ۔ رخصت کرنا ۔ بھیجنا ۔
Gasket چھوٹی رسی ۔
Gaskin Noun گاسکن ۔ چوپایوں کی پِچھلی ٹانگوں کا گھٹنے اور پُٹّھے کی ہڈّی کا دَرمیانی حِصّہ ۔
Gaslight Noun ضیاۓ گیس ۔ گیس روشنی ۔ گیس کے جَلنے سے پیدا ہونے والی روشنی ۔
Gaslit Adjective ضیاۓ گیس سے تاباں ۔ گیس کے جلنے سے روشن ۔
Gasman Noun گیس سے چلنے والے آلات نصب کرنے والا آدمی ۔ اِن کی دیکھ بھال کرنے یا گیس کے میٹر پڑھنے والا آدمی ۔
Gasmask Noun گیس نقا ب
Gasoara Name گیسو آراء ۔بالوں کو سجانے والی ۔ بالوں کی آرائش کرنے والی ۔