English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gas nipple
Gas oil گیس تیل ۔ خام پیٹرولیم میں سے پٹڑول اور مٹی کا تیل کشید کرنے پر بچ جانے والا تیل ، مثلاً ڈیزل وغیرہ ۔ یہ ڈیزل انجنوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gas or torture chamber Noun, Adjective گیس چیمبر ۔ گیس سے گلا گھونٹ کر مارنے کا کمرہ ۔
Gas pendant Noun پائپ جو چھت سے آویزاں ہو اور جس میں مشعلیں لگی ہو ۔
Gas pipe Noun گیس کی نلی ۔ گھٹیا قسم کی بندوق ۔
Gas plant Noun افطامون سفید ۔ گیس کے کارخانوں کا سازوسامان ۔
Gas plant Noun افطامون سفید ۔ گیس کے کارخانوں کا سازوسامان ۔
Gas plate Noun توپوں کی آہنی قرص ۔
Gas protocol Noun قرار داد جنیوا جِس کے تحت جنگ میں زہریلی گیس کا استعمال ممنوع ہے ۔
Gas retort Noun گیس بنانے کے سازوسامان رکھنے کی قرنبیق ۔
Gas ring Noun سوراخ دار جس سے گیس نکلتی ہے اور جس پر پکایا جاتا ہے ۔
Gas sand Noun رتیلا پتھر جس سے گیس حاصل ہوتی ہے ۔
Gas shell Noun زہریلا گولہ ۔ گیس ہم ۔
Gas shell Noun زہریلا گولہ ۔ گیس ہم ۔
Gas spectrum Noun گیسی طیف ۔
Gas station Adjective پٹرول پَمپ ۔ فِلِنگ اسٹیشن ۔ سروِس اسٹیشن ۔ ایسی جگہ جہاں گیسولین اور تیل فروخت ہو ۔
Gas stoker Noun گیسی قرنبیق کو گرم کرنے والا اور گرم کرنا ۔
Gas tar Noun تار کول ۔
Gas thermometer Noun گیس تپش پیما ۔
Gas turbine Noun گیس ٹَربائن ۔ ایک اِنجَن جو زیرِ دباوٴ گَرم بھاپ سے چَلتا ہے ۔
Gas turbine a form of turbine in which the energy of hot expanded gas is used to drive a turbine wheel Phrase گیس ٹربائن ، ایسا انجن جو اندرونی احتراق سے مائع ایندھن کی کیمیائی توانائی کو میکانکی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ۔
Gas warfare
Gas washer Noun گیس سے امونیا کا ازالہ کرنے والا ۔
Gas water Noun پانی جس سے پانی کی گیس گزری ہو ۔
Gas well Noun قدرتی گیس کا کنواں ۔
Gasalier Noun گیس جھاڑ ۔
Gasator Noun آلہ گیس
Gasbag Noun گیس تھیلا ۔ گیس بھَرنے والا تھیلا ۔ خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ بَڑبولا ۔ لاف زَن ۔
Gascon Noun گاسکن ۔ فرانس میں گاسکونی کا باشِندہ ۔ شیخی باز ۔ ڈینگ مارنے والا ۔
Gasconade Noun تعلّی ۔ شیخی ۔ لاف و گزاف ۔ ڈینگ ۔