gas laws – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیس کے قوانین ۔ دباﺅ اور درجہ حرارت کی تبدیلیوں کے زیر اثر گیسوں کی حجمی تبدیلیوں کے ضابطے ۔ ان میں بوئلزلاء ، چارلس لاء ، جنرل گیس لاء شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کُلیات گیس ۔ وہ کُلیات جِن سے گیس کی مُقَرَرَّہ مقدار کے حُجم پر درجہ حرارت اور دباوٴ کے اثرات معلُوم ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu