English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gametogenic Adjective زواجیہ زا ۔
Gametogeny Noun عمل زواجی پیدائش ۔
Gametogonia Noun زواجی تولید
Gametogonium Noun زواجہ کیسہ ۔
Gametogony Noun زواجی پیدائش ۔
Gametoid Noun زواجہ نما ۔
Gametophore Noun معّدل شاخ ۔ گُمٹے پَیدا کَرنے والی ساخت ۔ زواجہ بَردار ۔
Gametophyte Noun تُخم زا پودا ۔ پودے کی ایسی شکل جو صنفی تُخم پیدا کرتے ہیں ۔
Gametophyte the haploid gemete forming phase in the life cycle of many plants including all land plants the mosses ferns and many algae Phrase پودے کی زندگی کی سائیکل کا دور ، جو اس کے خلیات گھٹاتی ہے اور جنسی خلیے پیدا کرتی ہے اور تحقیق تقسیم کے ذریعہ بنتے ہیں اس عمل کے دوران لون جیسموں کی تعداد دو گنی ہوجاتی ہے ۔
Gamgee Noun ایک قسم کی روئی کی پٹی ۔
Gamgee tissue Noun باریک جالی دار کیڑے کی دو تہوں کے درمیان روئی کا پہل جو زخموں کی ڈریسِنگ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Gamic Adjective صِنفی ۔ جِنسی ۔
Gamic edges Noun خود قطبی کثیر السطوح کے مساوی کنارے ۔
Gamin Noun لاوارث لَڑکا ۔ آوارا گَرد لَڑکا ۔
Gamine Noun شوخ اور چَنچَل لڑکی ۔ ہڑدنگی ۔
Gaminerie Noun شوخ ۔ گستاخ ۔ شریر ۔
Gaming جوا قُمار خانہ ۔
Gaming law Adjective جوا نوٹ جونے اور شرط بندی میں فرق یہ ہے کہ جونے میں ہار جیت کا انحصار بڑی حد تک کھیل یا جونے پر ہوتا ہے ۔
Gamma Noun یونانی ، حروف ، تہجی کا تیسرا حرف ، ایک قسم کی تیتری ۔
Gamma benzene hexachloride
Gamma brass Noun سخت پیتل ۔ غیر مقناطیسی لوہا جو کاربن یا بعض بھرتوں کی آمیزِش کے بعد آسٹنائٹ کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
Gamma camera Adjective گاما کیمرہ ۔ خصوصی نوعیت کا کیمرہ جسم کے ان حصوں کی تصاویر لینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں تابکار آئسو ٹوپس گاما شعاعیں خارج کرتے ہیں ۔
Gamma decay the mode of radioactive decay radiocativity in which gamma rays are wmitted Phrase گیما تحلیل ، تابکاری تحلیل کا وہ عمل جس میں صرف گیما شعاعوں کا اخراج ہوتا ہے ۔
Gamma encephalography
Gamma fibre Noun وہ ریشے جن کی پیغام رسائی کی رفتار ۱۵ تا ۴۰ میٹر اور موٹائی ۳ تا ۷ مائیکرو میٹر ہوتی ہے
Gamma globulin Noun گاما گلوبولین ۔ خُون سے علیحدہ کیا ہُوا ایک لحمیہ جِس میں ضِدِ جِسمیہ موجُود ہوں ۔
Gamma glucose Noun بنٹنگ کا گلوکوز
Gamma nasal Noun غُنغنا گاما ۔ ناک سے ادا کیا ہُوا یونانی حرف گاما ۔
Gamma rays Noun شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔
Gamma rays short Adjective کم طول موج والی برقناطیسی شعاعیں جو تابکار عناصر کے ایٹموں کے مرکز کے ٹوٹنے سے خارج ہوتی ہیں ۔