English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Games Adjective مامقصد منظم کھیلیں ۔
Games also teach us team work how
Games are as important as studies Phrase کھیلنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا پڑھنا
Games are just as useful as studies can be you should not become only book worms
Games duty Adjective اساتذہ کی کھیلیں منعقد کرانے کی ذمہ داری ۔
Games man Noun مہرا ۔ تاریخ ۔
Games teacher Adjective وہ استاد جس کے فرائض میں کھیلوں کی کوچنگ ہو ۔
Games theory Adjective ریاضیاتی تکنیک جس میں ماڈل سازی کے ذریعے سے سوال حل کرائے جائیں ۔
Gamesman Noun وہ شخص جو کھیل میں حریف پر نفسیاتی دباوٴ ڈال کر جیتنے کی کوشش کرے ۔
Gamesmanship Noun کھیل جیتنے کے لیے قابلِ اعتراض مگر قواعد کے مُطابِق طریقے اِستعمال کَرنے کی عادَت ۔
Gamesome Adjective شوخ ۔ چَنچَل ۔ خُوش طبع ۔ ہنس مُکھ ۔
Gamesomely Adverb چنچل پن ۔ شوخی یا خوش طبعی سے ۔
Gamesomeness Noun شوخی ۔ خوش طبعی ۔
Gamester Noun جوۓ کا عادی ۔ قمار باز ۔ جُواری ۔ ماہر کھِلاڑی ۔
Gamestress Noun قمار باز عورت ۔
Gameta گمٹے ، صنفی تخم ۔
Gametal Adjective زوجی ۔
Gametange Noun زواجہ دان ۔
Gametangial copulation Adjective گیمی ٹینجیئل کاپولیشن ۔ گمٹہ دان ۔ جفتی ۔ متعدد فنگل کمٹہ دانی کا براہ راست ادغام جس میں گیمیٹس کی تمیز نہیں ہوتی ۔
Gametangium Noun زواجہ کیسہ ۔ جِسم جو گُمٹہ پیدا کَرے ۔ گُمٹہ دان ۔ زواجہ دان ۔
Gamete Noun صِنفی تُخَم ۔ کوئی نر خُلیہ جو کِسی وِسرے مادّہ خُلیے کے ساتھ مِل کر ایسا خُلیہ پیدا کرتا ہے جِس سے اِس کی اولاد وجُود میں آتی ہے ۔
Gamete a haploid germ cell that is specialized for fertilization eggs and sperm are gametes and are structurally differentiated in humans each contains chromosomes Phrase گیمیٹ زواجہ ، ایک تولیدی خلیہ عموماَ ہیپلائیڈ نر مادہ نر اور مادہ گیمیٹوں کے ملاپ سے باروی ہوتی ہے اور زائیگوٹ بنتا ہے جو نیا جاندار بناتا ہے ۔
Gametic Adjective گُمٹی زواجی ۔
Gametic mutation Noun زواجی ناگہانی تبدل ۔
Gametic number Noun زواجی عدد ۔
Gametocycte Noun زواجہ زا خُلیہ ۔ ایسا خُلیہ جو گُمٹہ پیدا کَرے ۔
Gametocyte Noun کوئی خُلیہ جو ایک یا دو جرثومی خلیوں میں تبدیل ہونے کے عمل سے گُزر رہا ہو ۔
Gametocytes Noun, Adjective تُخم زا خُلیہ ۔ خُلیے جو بڑھ کر جِنسی خُلیوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
Gametogamy Noun اختلاط جنسی ، جنسی گیم
Gametogenesis Noun زواجی تولید ۔ گُمٹی پیدائش ۔