English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gamophyllous | Adjective | پیوستہ برگہ ۔ |
| Gamophyllus | Adjective | گیموفائلس ۔ پیوست برگہ ۔ ایسے پھول جو غلاف یا قبا کے پتوں کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Gamosepalous | Adjective | ایسی پتیاں جن کے جز مسند ملحقہ ہوں ۔ |
| Gamotropism | Adjective | گیموٹروپزم ۔ گمٹہ رخی ۔ گیمیٹس کا ایک دوسرے کو راغب کرنے کا رجحان ۔ |
| Gamp | Noun | بے ڈھَب چھَتری ۔ بے ڈھَنگی چھَتری ۔ میلی کُچیلی چھَتری ۔ |
| Gampish | Adjective | میلا کچیلا ۔ |
| Gamut | احاطہ حلقہ اثر ۔ | |
| Gamy | Adjective | پُر شِکار ۔ شِکار کی بُو رکھنے والا ۔ تیز بُو والا ۔ دلیر ۔ جی دار ۔ بَدنام ۔ |
| Gana | Name | غنا ۔ بے نیازی نغمہ موسیقی ۔ |
| Gander | بیوقوف سادہ لوح ۔ | |
| Gander month | Noun | زچگی کے بعد کا مہینہ ۔ |
| Gandhian | Adjective | گاندھیائی ۔ گاندھی کا ۔ گاندھی کے مُتعلّق ۔ |
| Gandydancer | Noun | پٹّڑ بیلدار ۔ ریل کی پَٹڑی بِچھانے والا مَزدُور ۔ ریل کی پَٹڑی مُرَمَّت کَرنے والا مَزدُور ۔ |
| Ganees | Name | گنیس: شو جی اور پاروتی کا بیٹا )جسے ہندو دھرم کے لوگ دانائی، اور مشکل کشائی کا دیوتا مانتے ہیں ۔ |
| Ganef | Noun | مَعمُولی چور ۔ بَدمعاش ۔ اُچکا ۔ اُٹھائی گیرا ۔ بے ایمان ۔ |
| Gang | Noun | جماعت گنگ ایک گروہ منڈلی ٹولی ۔ |
| Gang age | Noun | گروہی عمر ۔ گروہی سن ۔ |
| Gang board | Noun | وہ تختے جو کنارے سے کشتی پر آنے جانے کے لئے جڑ دیئے جاتے ہیں ۔ |
| Gang boss | Noun | جتھے کا سردار ۔ |
| Gang cask | Noun | پانی کا پیپا ۔ |
| Gang condenser | Noun | گینگ کنڈنسر ۔ |
| Gang hook | Noun | گینگ ہُک ۔ مَچھلی پکڑنے کے کئی کانٹے جو سیدھے سِرے پَر باہم مِل کَر ایک وحدت بنائیں ۔ |
| Gang mill | Noun | بہت سے اروں والی لکڑی چیرنے کی مل ۔ |
| Gang plank | Noun | وہ تختے جو کنارے سے کشتی پر آنے جانے کے لئے جڑ دیئے جاتے ہیں ۔ |
| Gang plow | Noun | کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔ |
| Gang punch | Adjective | کارڈ جس میں ریکارڈ کی ہوئی معلومات ہوتی ہیں جیسے برقیاتی محاسبوں یا حساب کاروں کے ذریعے اُن سوراخوں کی حالت کے مطابق جو کارڈ ہوتے ہیں دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Gang rape | Noun | اجتماعی زنا بالجبر ۔ اجتماعی زیادتی ۔ اجتماعی بدسلوکی ۔ |
| Gang rider | Noun | کان کی گاڑیوں پر سواری کرنے والا ۔ |
| Gang road | Noun | بندر گاہ اور عمارتوں کے بیچ کی سڑک ۔ |
| Gang saw | — | — |