gametophyte – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تُخم زا پودا ۔ پودے کی ایسی شکل جو صنفی تُخم پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گُمٹیلا پودا ۔ گُمٹی پودا ۔ زواجی پودہ ۔ تُخم پودے کے بَرعکس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیمیٹو فائٹ ۔ گمٹی پودا ۔ زواجی پودا ۔ فرنز ۔ لیور وارٹس اور اشنیہ جیسے پودوں کی جنسی تولید جن کا حیاتیاتی چکر دو مرحلوں یا نسلوں میں مکمل ہوتا ہے ۔ اس نسل کا پودا ۔

🔹 Roman Urdu