English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Game also tech us team work how
Game animal Noun شکار کا جانور ۔
Game bag Noun فتراک ۔ شکار بند ۔
Game bag Noun فتراک ۔ شکار بند ۔
Game ball Noun وہ اسکور جس کے بعد ایک پوائنٹ جیتنے سے گیم ہو جاتا ہے ۔
Game bantam Noun لرنے والا مرغ ۔
Game bird Noun شِکار پَرِندہ ۔ تَفریح کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔ مُنافع کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔
Game cast Noun گیند کو اس طرح پھینکنا کہ جیت متیقن ہو ۔
Game certificate Noun شکار کا اجازت نامہ ۔ شکار کا لائسنس ۔
Game cock Noun پالی کا مرغ ۔ لڑنے والا مرغ ۔
Game control adapter Noun گیم کنٹرول ایڈاپٹر ۔ آئی بی ایم کے پرسنل ڈیوائسز کے لیے آئی اوپورٹ جیسے جوائے سٹک اور گیم پیڈلز ۔
Game fish Noun شِکار مَچھلی ۔ ایسی خُوردنی مَچھلی جِس کو پکڑنے میں بَنسی باز کو تَفریح مُیَسَّر آۓ ۔
Game fowl Noun اصیل مُرغ ۔ پالی لَڑنے والا پالتو پَرِندہ ۔ لڑاکا پَرِندہ ۔
Game hole Noun بورڈ کا اخری سوراخ ۔
Game keeper Noun مھافط شکار گاہ ۔
Game law Noun قانونِ شکار ۔ جَنگلی جانوروں کی حِفاظَت کا قانون جِس سے شِکار کا موسم اور طور طریق متعیّن کیے جاتے ہیں ۔
Game plan Adjective تدبیراتی منصوبہ ۔
Game point Noun گیم پوائنٹ ۔ میچ کا فیصلہ کن پوائنٹ ۔
Game tenant Noun شکار کرنے یا مچھلی مارنے کا اجارہ دار یا ٹھیکہ دار ۔
Game theory Noun حِکمَتِ چال ۔ ایک ایسا ریاضیاتی نَظریہ جو دو مُختَلِف حِکمَتِ عملیوں میں سے صیح حِکمَتِ عملی مُہیا کَرے ۔
Game trespass Noun شکار کے تعا قب میں مداخلت بیجا کرنا ۔
Game warden وہ افسر جو کسی خاص علاقے کے کھیل کود کی نگرانی کرتا ہے ۔
Gamebook Noun شِکار نامہ ۔ شِکار کیے ہوۓ جانوروں کی یادداشت ۔
Gamecock Noun اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔
Gamekeeper Noun مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔
Gamelan Noun گیمی لان ۔ ایک جنوب مشرقی ایشیائی آرکَسٹرا ۔ زائلو فون کی مانند آلہٴ موسیقی ۔
Gameless Adjective بے شکار ۔
Gamellary pregnant Noun جڑواں بچوں کا حمل ، توام حمل
Gamely Adverb کھیل کھیل میں ۔ جراٴت مَندی سے ۔ دلیرانہ ۔
Gameness Noun ہمّت ۔ جُراٴت ۔ دلیری ۔ دِلاوری ۔