English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gamma rays very high frequency electromagnetic radiations emitted when an excited nucleus undergoes gamma decay | Phrase | گیماریز ، گیما شعاعیں ، ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج والی لیکن اسی طرح کی برقی مقناطیسی اشعاع ۔ |
| Gamma taxonomy | Adjective | گاما ٹیکسونومی ۔ گاما اصول تجنیس ۔ اصول صنف بندی کی خصوصی شاخ جو حیاتیاتی پہلووں کا جائزہ لیتی ہے ۔ |
| Gammabenzenehexachloride | Noun | سر کی جوئیں مارنے کا مرکب جسے شیمپو میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Gammaencephalography | Verb | تابکار ۔ ہم جاء کو جسم میں داخل کر کے اس کی خارج کردہ گیما شعاعوں کی مدد سے دماغ میں ناسور کی موجودگی کا پتہ لگانا ۔ |
| Gammag | — | — |
| Gammaglobulin | گیماگلوبولن ۔ مختلف پروٹین گلوبولنز میں سے ایک ( اے ۔ ڈی ۔ ای ۔ جی اور ایم ) ۔ | |
| Gammarid | Noun | دو کار پا قشریہ ۔ |
| Gammarolite | Noun | متحجر دو کا رپا قشریہ ۔ |
| Gammer | Noun | بُوڑھی عورت ۔ بُوڑھی بیوی ۔ بُڑھیا ۔ چودھرائن ۔ بڑی بی ۔ |
| Gammerstang | Adjective | گیمر سٹینگ ۔ ڈوکری ۔ لمبی بدوضع عورت ۔ |
| Gammexane | Noun | بنزین ہکسا کلورائیڈ میں ایٹموں کی گاما یعنی تیسری امکانی ترتیب کا تِجارتی نام ۔ |
| Gammon | Noun | سور کی نمک لگی ہوئی خشک ران ، گوشت میں نمک لگانا ۔ |
| Gammoner | Noun | چرب زبانی کرنے والا ۔ دھوکا دینے والا ۔ |
| Gammoning | Noun | رسا جس سے جہاز کا اگلا حسہ باندھا جاتا ہے ۔ |
| Gammy | Adjective | لنگڑا ۔ مُستقل طور پر معزور ۔ جِس کا پاوٴں نہ ہو ۔ |
| Gamo | Noun | شادی ۔ نسل کَشی ۔ |
| Gamo phobia | Phrase | شادی کا خوف |
| Gamobium | Noun | جنسی تبدیل نسل ۔ |
| Gamodeme | Adjective | گیموڈیم ۔ الگ تھلگ رہ کر افزائش نسل کرنے والی کمیونٹی ۔ |
| Gamogastrona | Adjective | پیوستہ بغچہ ء گل واء ۔ |
| Gamogen genesis | Noun | جنسی تولید |
| Gamogenesis | Noun | صِنفی تولید ۔ جِنسی تولید ۔ |
| Gamogenetic | Adjective | جنسی ولادت سے متعلق ۔ |
| Gamogenetically | Adverb | بطور جنسی ولادت ۔ |
| Gamogny | Adjective | گیموگونی ۔ زواجہ زئی ۔ جنسی تولید سپورزوا میں کثیر ادغام سے تخمک کی تشکیل ۔ |
| Gamogony | Noun | زواجہ زائی ۔ |
| Gamomania | Noun | زواجی خبط ۔ |
| Gamomorphism | Noun | زواجی تشکیل ۔ |
| Gamone | Adjective | گیمون ۔ خلیہ زا ۔ گیمٹ سے خارج ہونے والا مادہ جو دوسرے گیمٹ کو جنسی ادغام پر راٹغب کرتا ہے ۔ |
| Gamopetalous | Adjective | پیوستہ چہرہ ۔ |