gamma rays – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیما شعاعیں (گاماریز) ۔ ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی شعاعیں ۔ بہت زیادہ توانائی رکھنے والی یہ شعاعیں نیو کلی کے انحطاط کے دوران خارج ہوتی ہیں ۔ توانائی شعاع کاری کی حیثیت سے نکلتی ہے اور نیو کلیئس مزید مستحکم ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جہ شعائیں ۔ گاما شعائیں ۔ تابکار مادّے سے خارج ہونے والی شعاع ۔ اِجسام میں نفوذ کَرنے والی شعاع ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گاما ریز ۔ گاما شعاعیں ۔ انتہائی کم طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی تابکاری جو زبردست توانائی رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu