English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Galvanic bettery | مورچہ گیلونی ۔ | |
| Galvanic cell | گلوینوسیل ۔ کیمیائی تعامل سے برقی توانائی حاصل کرنے کا یہ سادہ ساآلہ ہے ۔ اسے ڈینئیل سیل بھی کہتے ہیں علاوہ ازیں الیکٹروکیمیکل سیل یا وولیٹج سیل بھی کہا جاتا ہے اس میں زنک الیکٹروڈ اینوڈ اور کاپر الیکٹروڈ کیتھوڈ ہوتا ہے ۔ | |
| Galvanic couple | Noun | گلوانی جُفت ۔ |
| Galvanic curcuma | Noun | گلوانی رو |
| Galvanic electricity | Noun | مقناطیسی بجلی ۔ |
| Galvanic pile | Noun | تیس چاندی اور تیس جستے کے ٹکڑے نمک آلود کپڑے میں لپیٹے ہوئے ۔ |
| Galvanisation | Noun | جست کاری ۔ جھول ۔ ملمع ۔ ملمع سازی ۔ |
| Galvanise | Verb | کیمیائی عمل سے بجلی کی قوت پیدا کرنا ، بجلی سے کسی چیز کو برقانا ۔ |
| Galvanised iron | Noun | لوہا جِس پر جِست کی تہ چڑھی ہو ۔ |
| Galvanism | Noun | گلوانیت ۔ حَرکی بَرق ۔ بَرقی رو ۔ کیمیاوی عمل سے پیدا شُدہ ۔ |
| Galvanist | Noun | اِس عمل کا ماہِر ۔ کیمیائی عمل کا ماہِر ۔ کیمیائی عمل سے برقی رو پیدا کرنے کی مہارت رکھنے والا ۔ |
| Galvanistical | Adjective | گلوانیت سے متعلق ۔ |
| Galvanization | Noun | جِست کاری ۔ جھول ۔ مُلَمّع ۔ مُلَمّع سازی ۔ |
| Galvanize | Verb | جِست کاری کَرنا ۔ مُلَمّع سازی کَرنا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ تہ چَڑھانا ۔ |
| Galvanize into activity | Idiom | نئی توانائی ظاہر کرنا ۔ |
| Galvanized | Verb | اثر پیدا کیا ۔ |
| Galvanized iron | Noun | جستی لوہا ۔ وہ لوہا جس پر جست کی قلعی ہو ۔ جستہ چڑھا ہوا ۔ |
| Galvanizer | Noun | طرح دینے والا ۔ جھول چڑھانے والا ۔ ملمع ساز ۔ |
| Galvanizing | گلوینائزنگ ، جست کاری ۔ لوہے کو تحلیل سے بچانے کے لیے اسے پگھلے ہوئے جست میں ڈبونا یا برقی طریقہ کار کے تحت اس پر جست کی تہہ چڑ ھانے کے عمل کو جست کاری یا گلوینائنز نگ کہا جاتا ہے ۔ | |
| Galvano caustic | Adjective | گلوانی کاوی ۔ |
| Galvano cauterization | Noun | برقی داغ دینا ۔ |
| Galvano cautery | Noun | برقی داغ ۔ |
| Galvano contrectibility | Noun | گلوانی انقباض پذیری |
| Galvano magnetic | Adjective | مقناطیسی برقیات سے متعلق ۔ |
| Galvano magnetism | Noun | مقناطیسی برقیات ۔ |
| Galvano puncture | Noun | نسیج میں برقی رو دینا ۔ |
| Galvano therapeutics | Noun | علاج برقی رو سے ۔ |
| Galvano thermometer | Noun | برقی حرارت پیما ۔ |
| Galvanocaustic | Noun | بجلی سے خراش آنا |
| Galvanocauterization | گلوینوکاٹیرایزیشن ۔ نسیج تباہ کرنے کےلیے گرم تار کا استعمال ۔ |