galvanic cell – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلوینوسیل ۔ کیمیائی تعامل سے برقی توانائی حاصل کرنے کا یہ سادہ ساآلہ ہے ۔ اسے ڈینئیل سیل بھی کہتے ہیں علاوہ ازیں الیکٹروکیمیکل سیل یا وولیٹج سیل بھی کہا جاتا ہے اس میں زنک الیکٹروڈ اینوڈ اور کاپر الیکٹروڈ کیتھوڈ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu