galvanizing – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلوینائزنگ ، جست کاری ۔ لوہے کو تحلیل سے بچانے کے لیے اسے پگھلے ہوئے جست میں ڈبونا یا برقی طریقہ کار کے تحت اس پر جست کی تہہ چڑ ھانے کے عمل کو جست کاری یا گلوینائنز نگ کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu