English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gallium گیلیئم ۔ سفیدی مائل نقرئی دھات ، پیر یاڈک ٹیبل میں گروپ iii سےاس کا تعلق ہے ۔ جرمانائٹ ہی صرف وہ معدن ہے جس میں گیلیئم پائی جاتی ہے ۔ اس کی کیمیا ایلومینیم سے مشابہت رکھتی ہے ۔ طیف بینی کے ذریعے تجزیات کےلیے اسے لیمپوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gallium arsenide Noun یلیم آرسینائیڈ ۔ ایک سیمی کنڈکٹر مرکب جو سیلیکان کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے تا کہ ڈیوائس تیزی سے پر فارم جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gallivant Verb آوارہ گردی کرنا ، آوارہ پھرنا ۔
Gallivanted Verb گھومتے پھرا ۔
Gallivorous Adjective گیلی وورس ۔ مازو خور ۔ حشرات کا لاروا جو مازو کی بافتیں کھاتا ہے ۔
Galliwasp Noun غرب الہند کا ایک گرگٹ ۔ رنگ بدلنے والا جانور ۔
Gallize Verb انگور کے عرق میں پانی اور شکر ملا کر اس کی مقدار بڑھانا ۔
Gallo
Gallo celtic Adjective فرانس کے کلٹوں کے متعلق ۔
Gallo tannate Noun ماجو کے ترشے کا کسی اساس کے ساتھ مرکب ۔
Gallo tannic Adjective ماجو کا ترشہ ۔
Galloglass Noun ائرستانی سرداروں کا فوجی سپاہی ۔ کامدار ۔
Galloman Noun فرانس فرانسیسی چیزوں کا خبط ۔
Gallon Noun ایک انگریزی ناپ (رقیق چیزوں اور غلے کے لیے ) جو تین سیر دس چھٹانک ہوتا ہے ۔
Gallonage Noun گیلنوں میں مِقدار ۔ گیلنوں میں پیمائش ۔
Galloon Noun پَٹکا ۔ سُوتی ، ریشمی اور زرتار کی گف بُنی ہوئی پٹّی ۔
Gallop سر پٹ دوڑنا ۔
Gallopade Noun پُرجوش رقص ۔ گیلوپ ۔ ایک قِسم کا ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔
Galloped Verb سرپٹ دوڑا چھلانگ لگائی ۔
Galloper Noun سَرپَٹ جانے والا ۔ پوئیا دوڑنے والا ۔
Gallophil Noun فرانس دوست ۔
Gallophobe Noun فرانس ترس ۔
Gallophobia Noun فرانس ترسی ۔
Galloping Adjective سرپٹ دوڑتا ہوا ۔ تیز رفتار ۔
Galloping carriage Noun ہلکی توپ گاڑی ۔
Galloping consumption Noun دق برقی ۔
Galloping inflation Noun تیز گام افراط زر ۔
Galloping nun Noun دنیاوی راہبہ ۔
Galloway Noun گیلوئی ۔ گیلوے کے بے سینگ مویشیوں کی نَسَل میں سے ایک ۔ چھوٹے قَد کا گھوڑا ۔ ٹٹُّو ۔
Gallows پھانسی کے لیے لکڑی کا تختہ ۔