English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gallows air Noun کمینہ روئی ۔
Gallows bird Noun پھَانسی دیے جانے کا سزاوار ۔ واجِبُ القتل ۔ گَردن زَدنی ۔
Gallows bitts Noun زائد باد بان وغیرہ رکھنے کا چوکھٹا ۔
Gallows foot Noun پھانسی کے سامنے کی جگہ ۔
Gallows ripe Adjective گردن زدنی ۔ پھانسی کے قابل ۔
Gallows traction Adjective چار سال تک کی عمر کے بچوں کی ران کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کی خاطر مہیا کی جانے والی کھچاوء کی قوت ۔
Gallows tree Noun دار ۔۔ پھانسی کا چوکھٹا ۔
Galls گالس ۔
Gallsotone Noun پتہ کا قولنج یان دائیں
Gallstone Noun پَتھّری ۔ سنگِ مثانہ ۔ پَتھّریلا ذرّہ ۔ سنگِ مراراہ ۔
Gallstones Noun پتّے کی پتھری یا پتّے کی نالیوں کی پتھری ۔
Gallup poll Noun نُمائندہ یا نمونے کے افراد سے سوال پوچھ کر عوامی راۓ کا اندازہ کرنا ۔ خصوصاً انتخابات کے نتائج کی پیش گوئی کے طور پر ۔
Gallus Noun گیٹس ۔ گیلَس ۔ پَتلُون کو سہارا دینے والا اِلاسٹِک ۔
Galluses Noun کاندھوں پر سے لٹکانے والی پتلون کے سہارے کی پٹّیاں ۔ گیلس ۔
Gally crow Noun ڈراﺅونا ۔
Galnds parathyroid Noun غدودیں
Galns Adjective دولت حرام کی کمائی حصص جن کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہو ۔
Galois theory Noun ریاضی کا وہ پہلو جِس میں گروہی نَظریہ کا اِطلاق کثیر الارقام مساواتوں کے حل پَر ہوتا ہے ۔
Galoot Noun بے سلیقہ ۔ بھونڈا شخص ۔ بے ڈھَنگا ۔ پھوہڑ شخص ۔
Galop Noun پُرجوش شخص ۔ گیلوپ ۔ ایک تیز والٹَز نُما ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔
Galore بہت زیادہ ۔
Galosh Noun جوتوں کے اوپر پہننے کے ربڑ کے موزے ۔
Galse glottis Noun مزمار کاذب
Galtons laws
Galtons whistle
Galumph Verb اکَڑ کَر چَلنا ۔ فتحمَندانہ چَلنا ۔ بے ڈھَنگے پَن سے چَلنا ۔
Galumphing Adjective اچھلتے ہوئے چلنے والا ۔
Galvanic Adjective بجلی پیدا کرنے کے متعلق ، کہر بائی ،بناوٹی ، بروقت ۔
Galvanic battery Noun گلوانی بیٹری ۔ گلوانی مورچہ ۔
Galvanic belt Noun گیلوانی کمر بند ۔