English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Galvanocautery Noun بجلی سے داغنا
Galvanochemical Noun بجلی اور کیمیاوی
Galvanofaradization Noun گلوانی اور فرادی بجلی کا استعمال
Galvanograph Noun برقی نقش ۔
Galvanographic Adjective برقی نقاشی سے متعلق ۔
Galvanologist Noun حرکی برق کا ماہر ۔
Galvanology Noun حرکی برق سے متعلق کتاب ۔
Galvanometer Noun گلون پیما ۔ برقی رو کی موجودگی اور مقدار ناپنے والا آلا ۔ گلوانومیٹر ۔
Galvanometry Noun برقی رو پیمائی ۔
Galvanomirror Noun آئینہ دار مقناطیسی برق پیما
Galvanopalpation Noun جلدی اعصاب کو گلوانی برقی رو سے ماپنا
Galvanoplastic Adjective برقی ملمع کاری سے متعلق ۔
Galvanoplasty Noun برقی ملمع کاری ۔ بجلی کے زریعہ قلعی کرنا ۔
Galvanopuncture Noun وخذ برقی
Galvanoscope Noun گلوَن نُما ۔ گلوانو میٹر ۔ گلوانو سکوپ ۔
Galvanoscopic Adjective برقی رونما سے متعلق ۔
Galvanostring Noun تار دار برقی رو پیما
Galvanosugery Noun گلوانی جراحی
Galvanotaxis Adjective گلوینوٹاکسز ۔ گلوانی ترتیب ۔ آزاد منش اجسام کا برقی مہیج پر رد عمل ۔ برقی ترتیب ۔
Galvanotherapeutics Noun گلوانی معالجہ
Galvanotherapy Noun گلوانی برقی علاج
Galvanothermy Noun گلوانی حررات زائی
Galvanotonous Noun گلوانی انقباض
Galvanotropism Noun برق رخی ۔
Galvenism Noun طر ، گلوانیت ، بجلی کی قوت کا استعمال
Galvonic electricity Noun مقناطیسی برق ۔
Galwegian Adjective گیلوے سے متعلق ۔
Galyak Noun قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔
Galziekte Noun جنوبی افریقہ میں مویشیوں کا مرض
Gam Noun شادی ۔ نسل کشی ۔