English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gama grass Noun ایک قسم کی لمبی اونچی گھاس ۔
Gamalis Noun جائز بچہ ۔ جائز اولاد ۔ حلالی نسب ۔
Gamash Noun ساق پوش ۔ پٹی ۔
Gambade Noun گھوڑے کی جست ۔ گھوڑے کی پھلانگ ۔ انوکھی حرکت ۔
Gambado Noun ساق پوش جو زمین میں لگا رہتا ہے ۔
Gambeson Noun چمڑے یا موٹے کپڑے کی بنڈی جو عموماٍ زرہ کے نیچے پہنی جاتی تھی ۔
Gambet Noun سرخ پایلوا ۔
Gambier Noun گیمبیر ۔ کات طبعی ۔ ورتی کتّھا ۔ گرم ایشیائی مُلکوں کا اَنکار یا گیمبیر قِسم کے پودے کا ست جو طِب ۔ رَنگسازی کے کام آتا ہے ۔
Gambir Noun پیڑی کتھا
Gambist Noun ویولا بجانے والا ۔
Gambit Noun شَطرَنج کی چال ۔ کوئی چال جِس سے اِبتدائی فائدہ ہو ۔ فائدے کے لیے کوئی اِبتدائی عمل ۔
Gamble جوا کھیلنا ۔
Gambled Verb کھلا ۔
Gambler جواری ۔
Gamblers anonymous an organization Noun وہ تنظیم جو جواریوں کو جوئے کی لت سے نجات دلانے میں مدد کرتی ہے ۔
Gamblesome Adjective قمار باز ۔ جواری ۔ جوۓ باز ۔
Gambling Noun جواباز ی ۔ قمار بازی ۔
Gambling and lying go together Phrase جوا اور جھوٹ ساتھ ساتھ
Gamboge Noun ریوند ۔ گیموج ۔ گیمبوژ ۔ جِنسِ گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصِل ہونے والا لاکھ ۔
Gambogian Adjective رب ریوند کے رنگ کا ۔
Gambogo thistle Noun ستیاناسی ، پیلا دھتورا ، برمد نڈی
Gamboied Verb ناچا اُچھلا ۔
Gambol Verb ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
Gambral roof Noun گیمریلی چھَت ۔ دو ڈھلوانی چھَت ۔ ایسی چھَت جِس کے طرفین میں دو ڈھلوان ہوں ۔
Gambrel Noun ہُک دار سلاخ ۔ لَکڑی یا لوہے کی مُڑی ہُوئی سلاخ جِس پَر قصاب گوشت لَٹکاتے ہیں ۔ کِسی جانور کے پِچھلے پاوٴں کے گھُٹنے اور پاس کی اُبھری ہُوئی ہڈّی کا درمیانی جوڑ ۔
Gambrel roof Noun خمیدہ چھت ۔
Gambroon Noun موٹا کپڑا جو استر کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ق
Gambusia Noun گمبوژیا ۔ سطح پَر خوراک حاصِل کَرنے والی جِنس گمبوژیا کی مَچھلی ۔ تازہ پانی میں پالی جانے والی مَچھلی تاکہ مَچھَر کے لاروے کو خَتَم کیا جا سکے ۔
Game Adjective تفریح ، ہنسہ ، تماشا ، شکار ، منصُوبہ ۔
Game act Noun تحفظ شکار کا قانون ۔