English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fuse tongs | Noun | فیوز چمٹی ۔ |
| Fuse wire | Noun | گدازہ تار ۔ فیوز وائر ۔ |
| Fused | Verb | پگھلایا ۔ |
| Fused compound | Noun | بے قاعدہ مرکب ۔ |
| Fused curriculum | Adjective | وہ نصاب جس میں دو یا زائد مضامین باہم ضم کردیے جائیں ۔ |
| Fused quartz | Noun | گداختہ سنگِ مُردہ ۔ ایک قِسم کا سَلیکا شِیشہ جو خالِص سنگِ مُردہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Fused vulva | Noun | جڑے ہوئے لبوں والی فرج |
| Fused when referring to electrolytes the term means molten | Phrase | فیوزڈ ، برق پاشیدوں میں سے فیوزڈ سے مراد بنز ایٹمز پر مشتمل الکوحلز کا متغیر آمیزہ ۔ |
| Fusee | Noun | مخروطی پہیہ ۔ گھڑی یا گھنٹے کا پہیہ ۔ |
| Fusel oil | Noun | مُتعدہ الکوحلوں کا آمیزہ جو پینے کی الکوحل سے مُختَلِف ہوتا ہے ۔ |
| Fuselage | Noun | ہوائی جہاز کا وہ حِصَّہ جِس کے اندر لوگ بیٹھتے ہیں اور سامان وغیرہ رکھا جاتا ہے ۔ |
| Fuselege | Noun | جہاز کا وہ حِصّہ جہاں سامان رکھا جاۓ یا سواریاں بٹھائی جائیں ۔ |
| Fuseless | Adjective | بِلا فیوز ۔ فیوز کے بغیر ۔ جِس کا فیوز جل گیا ہو ۔ |
| Fush | دھکیلنا ۔ | |
| Fusibility | Noun | گداخت پذیری ۔ پِگھَل جانے کی صلاحیّت ۔ فیوز ہو جانے کی صلاحیّت ۔ |
| Fusible | Adjective | گداختنی ۔ پِگھَل جانے والا ۔ فیوز ہو جانے والا ۔ |
| Fusible alloy | Noun | گداختنی بھرت ۔ |
| Fusible calculous | Noun | امونیم فاسفیٹ کیلشیم فاسفیٹ اور میگنیشیم فاسفیٹ کی گروہ میں بننے والی پھتریاں جو گوم کرنے پر سیاہ ہو جاتی ہیں |
| Fusible metal | Noun | گداختنی بھَرت ۔ سیسے ، ٹین اور پھُول کانسی کا ایک مُرَکَّب جو نِسبتاً کم دَرجہ حرارَت پَر پِگھَل جاتا ہے ۔ |
| Fusible metals | Noun | گداختی دھاتیں ۔ جست ۔ قلعی اور بِسمتھ وغیرہ کا بھرت جو آسانی سے پِگھل سکتا ہے ۔ |
| Fusible plug | Noun | گدازہ ۔ وہ پلک جو اسٹیم بوائلر کی اوپری پرت پر لگا ہوتا ہے تاکہ حرارت جب کبھی خطرناک نقطے پر پہنچ جائے تو یہ پگھل کر اندر کے بخارات یا حرارت کو باہر نکلنے دے ۔ |
| Fusible slag | Noun | گداختنی میل ۔ زوبی میل ۔ |
| Fusibleness | Noun | تحلیلیت ۔ گرم گرم کرنے سے پگھل جانے یا پگھل کر مل جانے کی خاصیت ۔ صفت یا حالت ۔ |
| Fusidic acid | فیوزیڈک ایسڈ ۔ ایک اینٹی بائیوٹک مادہ ۔ | |
| Fusiform | Adjective | تَکلہ نُما ۔ تَکلے کی طرح ۔ مَخرُوطی شکل والی گولائی ۔ |
| Fusiform aneurysmal | Noun | تکلہ نما انورسما |
| Fusiform call | Noun | تکاہ نما خلیہ ، روکی خلیہ آنتوں کے رنگ دار خلیے جو فم معرہ کی نالی میں پائے جاتے ہیں |
| Fusiformis bacillus | Noun | تکلہ نما عصیہ |
| Fusil | Adjective | گداختہ ۔ پِگھلا کَر بنایا ہُوا ۔ پِگھلا ہُوا ۔ گداختنی ۔ پِگھَل جانے کے قابل ۔ |
| Fusile | Adjective | قابل تحلیل ۔ پگھلنے یا پگھلائے جانے کے لائق ۔ |