English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fusspot Noun جھگڑا کرنے والا ۔ فساد مچانے والا ۔ پریشان ہونے اور پریشان کرنے والا ۔
Fussy Adjective سوئی کا بھالا بنانے والے ، ذرا سی بات میں گھبرا جانے والا ۔
Fustanella Noun البانیہ اور یونان میں پہنا جانے والا مردانہ لبادہ ۔
Fusteric Noun ایک چھوٹی یورپی جھاڑی کا رنگین یا رنگنے والا مادہ ۔
Fustet Noun ایک چھوٹی یورپی جھاڑی ۔ جس سے زرد رنگ بنایا جاتا ہے ۔
Fustian Noun فُسطین ۔ سُوت اور لِنن کا عام سا کَپڑا ۔ گَف دار سُوتی کَپڑا جِس میں اُونی تار بھی بُنے ہوتے ہیں ۔ ثقیل لفظوں کا اِستعمال ۔
Fustianist Noun شاہکار تصانیف کرنے والا ۔ لفاظی کرنے والا ۔
Fustic Noun تَج ۔ مُنطقہٴ حارّہ کے ایک درخت کی لَکڑی ۔ خَضَابی لَکڑیوں میں سے کوئی ایک ۔
Fustic tree Noun ایک قسم کا درخت کی لکڑی جس جس سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے ۔
Fustic wood Noun ایک قسم کے درخت جس کی لکڑی جس سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے ۔
Fustigate Verb ڈنڈے سے مارنا ۔ پیٹنا ۔ سخت تَنقید کَرنا ۔
Fustigation Noun ڈنڈوں کی مار ۔ سخت تَنقید ۔ پیٹائی ۔
Fustigator Noun ڈنڈے لگانے والا ۔ چھری ما رنے والا ۔
Fustile Adjective بے کار ۔ بے اثر ۔ بے ثمر ۔ بے مُصرف ۔
Fustilugs Noun موٹی اور گندے لباس والی عورت بھدی عورت ۔ لحیم شحیم عورت ۔
Fustily Adverb پھپھوندی لگے ہوئے انداز میں ۔ باسی ہوکر ۔ بد بو یا بساند کے ساتھ ۔
Fusty Adjective پھُپھُوندی لگا ہُوا ۔ بوسیدہ ۔ بَدبُودار ۔ بِساندا ۔ قدامَت پَرَست ۔
Fusus Noun دو کی صدف ۔ تکلہ صدف ۔
Futchel Noun گاڑی کا دھرا ۔ دُھری ۔
Futhorc Noun اسکینڈی نیویا کے رونی رسم الخط کے حروف تہجّی ۔ یہ نام اِس کے پہلے ۶ حروف کا مجموعہ ہے ۔
Futile Adjective بے حاصل ، بے نتیجہ ، بے کار ، فضول ۔
Futilely Adverb بے نتیجہ ہوکر ۔ بے اثر طور کر ۔ لا یعنی طور پر ۔
Futileness Noun بے نتیجگی ۔ لاحاصلی ۔ بے اثری ۔
Futilitarian Noun, Adjective قنوطی ۔ عَبث پَرَست ۔ یاس پَرَست ۔ یَبوَست زدہ ۔ عَبث عقیدے کا حامی ۔
Futilitarianism Noun عبثیت ۔ عقیدت ۔
Futility Noun بے حاصلی ۔ بے ثَمری کی کیفیت ۔ عَبثیّت ۔ بے اہمیّتی ۔
Futiness Noun تعفن ۔ بساند ۔ بد بو ۔ سڑانڈ ۔ فرسودگی ۔ قدامت ۔
Futite Adjective بیکار ۔ فضول ۔ لاحاصل ۔ بے اثر ۔
Futon Noun جاپانی روئی دار گدّا جِسے فرش کے طور پر بِچھا لیتے ہیں ۔
Futtock Noun میان ۔ چوب ۔ کِسی جہاز کے وسطی شہتیروں میں سے ایک شہتیر جو فرش پر اور اُوپر کے شہتیروں کے درمیان لگایا جاتا ہے ۔