fusel oil – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُتعدہ الکوحلوں کا آمیزہ جو پینے کی الکوحل سے مُختَلِف ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دارو تیل ۔ بیوٹانول اور آئسو امائل الکوحل اور دیگر نامیاتی مادوں کا مکسچر ۔ اس مائع کی بو اور ذائقہ ناخوشگوار ہوتا ہے ۔ تخمیر سے بننے والے الکوحل کی کشید کی ضمنی پیداوار ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دارُو تیل ۔ ایک کٹیلا روغنی زہریلا سیّال ۔ ایمائل الکوحل والا سیّال ۔

🔹 Roman Urdu