English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fusilier Noun بَندوقچی ۔ وہ سِپاہی جِس کے پاس فیوزل ہو ۔ ہَلکی توڑے دار بَندوق والا سِپاہی ۔
Fusillade Verb توپوں یا بندوقوں کی باڑھ ، باڑھ مارنا ، حملہ کرنا ۔
Fusimotor fibre Noun تکلہ نما عضلات میں جوڑنے والے ریشے
Fusing Noun برقی گدازہ یا بجلی کے فیوز لگانے کا عمل یا طریقہ ۔
Fusing point Noun وہ نقطہ یا حرارت جس پر جلنے گلنے پگھلنے یا گداز کا عمل واقع ہوتا ہے ۔
Fusion Noun پِگھلا ہوا مادّہ مثلاً کوئی پِگھلی ہوئی دھات ۔
Fusion bomb Noun ادغامی بَم ۔ دھَماکہ خیز توانائی خارِج کَرنے والا بَم ۔ ہائیڈروجَن بَم ۔
Fusion cones Noun گدازندہ مخروطات ۔
Fusion enery Noun اختلاطی توانائی ۔
Fusion faculty Noun قوت امتزاج
Fusion mixture فیوزن مکسچر ۔ این ہائیڈرس سوڈیم اور پوٹاشیم کا مکسچر ۔
Fusion of culture Noun متحدہ تہذیب ۔
Fusion process Noun اختلاط طریق ۔
Fusion reaction Noun اختلاط عمل ۔
Fusion the act of melting the enthalpy change associated with the transition is called the enthalpy of function Phrase پگھلنا، اکٹھے پگھلنا ، ایسا عمل جس میں دو ہلکے نیوکلیائی باہم مل کر نسبتاَ بھاری نیوکلیں بنائیں اس عمل میں بہت یادہ توانائی پیدا ہوتی ہے ۔
Fusion welding Noun ذوبی ٹانکا ۔
Fusionism Noun اَدغامی پالیسی ۔ اَدغامی پالیسی پَر عمل درآمد ۔ ایتلافیت ۔
Fusionist Noun, Adjective اَدغام دوست ۔ پارٹیوں کے باہَم مِل جانے کا حامی ۔
Fusk Adjective سیاہی مائل بھورا ۔ سیاہ فارم ۔ ۔ دھندلایا تاریک ۔
Fusocellular Adjective دوکی خلوی ۔
Fusos pirillosis Noun ورم گلو ۔(طب)
Fusospirillosis Noun مسوڑھے کی زخموں والی سوزش
Fusospirochetal gingivitis Noun گلا سڑا زخمی اور متعفن مسوڑھا
Fusospirochetosis Noun تکلہ نما اور لہریا دار جرثوموں سے عفونت لگنا
Fuss Noun شوروغُل ، ہنگامہ ، ہنگامہ کرنا ، غل غپاڑہ کرنا ، بات کا بتنگڑ بنانا ۔
Fussbudget Noun پَریشانی مول لینے والا شخص ۔ نَاک چڑھا ۔ وجہ بے وجہ اُلجھے رہنے والا ۔
Fusser Noun جھگڑالو ۔ جھگڑا کرنے والا ۔ لڑنے والا ۔
Fussilat ha mim they are expounded
Fussily Adverb گھبراہٹ یا ہنگامہ ارائی کے ساتھ ۔ مضطربانہ ۔ بے محل یا غیر ضروری بھاگ دوڑ کے ساتھ ۔
Fussiness Noun اضطراری حرکتیں ۔ ذراسی بات کو بڑا سمجھنے کا عمل ۔