English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Furunuculosis | Noun | پھوڑا کی وجہ سے پیدا شدہ تکلیف ۔ |
| Furural alcohol c5h6o2 | — | — |
| Furvus | Noun | کالا ۔ ( نباتیات ) |
| Fury | غصہ ۔ | |
| Fury and anger carry the mind away | Idiom | غُصہ میں انسان کو ہوش نہیں رہتا ۔ |
| Furze | Noun | رتَن ۔ ایک پھَلی دار کانٹے والا پودا ۔ جِنسِ رَتَم کا پَستہ قَد پودا ۔ زرد پھُول والا پودا ۔ |
| Furze bush | Noun | ایک قسم کا جھاڑی دار پودا ۔ |
| Furze chat | Noun | ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ۔ یورپ کی ایک گانے والی چڑیا ۔ |
| Furze chucker | Noun | ایک قسم کا چھوٹا پرندہ ۔ |
| Furze lark | Noun | چھوٹے پرندوں کی ایک قسم ۔ اس قسم کا پرندہ مرکزی اور شمالی یورپ اور ایشیا کے بیشتر علاقوں میں پائی جانے والی چھوٹی زمزمہ پرواز چڑیا جس کے پر زیتون رنگ بھورے اور سینے وپیٹ کے روئیں سفیدی مائل ہوتے ہیں ۔ |
| Furze wern | Noun | انگلستان کی جنوبی ساحل اور مغربی و یورپ کی ایک زمزمہ پرواز چڑیا جس کا رنگ گھرا اور دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
| Furzy | Adjective | رتمت کا بنا ہوا ۔ جہاں رتمت کے پودے بے شمار اُگے ہو ں۔ |
| Fus | Noun | دوا کو کِسی عُضو کی عروق دمویہ کے ذریعے جِسم میں جاری و ساری کرنا ۔ |
| Fusain | Noun | درخت کی بنی ہوئی رنگین کھریا نیز توصیفی معنوں میں ۔ معدنی کوئلہ ۔ فیوسین ۔ |
| Fusain drawing | Noun | درخت کی لکڑی سے بنی ہوئی رنگین کھریا سے کی گئی نقاشی ۔ |
| Fusarole | Noun | وہ ستون جو نصف گول نیم دائری شکل کا ہو اور جس میں چھوٹے چھوٹے دانے سے کھدے ہو ۔ ڈورک ۔ کعبیہ ۔ |
| Fusatum granuloma | Noun | مصنوعی دانت غلط لگ جانے کی وجہ سے دانت اور رخسار کے درمیان سرخ ، نرم چیر دار ، ریشہ دار اور دانہ دار رسولی |
| Fusc | Noun | گہرا بادامی ۔ سیّاہ فام ۔ |
| Fuscin | Noun | شبکیہ کا خاکستری رنگ کی غشاء |
| Fusco ferruginous | Adjective | ہلکے رنگ کے رنگ کا |
| Fusco piceous | Adjective | فس کو پائکوس ۔ بھوری جھلک کے ساتھ سیاہ ۔ |
| Fusco rufous | Adjective | فس کورفس ۔ سرخی مائل بھورا ۔ کلیجی رنگ ۔ |
| Fusco testaceous | Adjective | فس کوٹیسٹے کیئس ۔ دھندلا سرخی مائل بھورا ۔ |
| Fuscous | Adjective | فس کووئس ۔ گہرا بھورا ۔ تقریبا سیاہی مائل ۔ |
| Fuse | Noun | بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔ |
| Fuse electrical a device designed to protect an electrical circuit from a high current | Phrase | الیکٹریکل فیوز برقی فیوز ، دوریا سرکٹ میں سے بہت زیادہ برقی کرنٹ گزرنے سے روکنے کے لیے ایک آلہ ۔ |
| Fuse fin | Adjective | باہم آمیز کرنا یا ملا دینا ۔ |
| Fuse hole | Noun | فلیتے لگانے کا سوراخ ۔ |
| Fuse oil | گداختہ تیل ۔ چکنے ترشوں ، الکوحل اور ایسٹر ز کا آمیزہ ہے ۔ الکوحل کی تخمیر اور کشید کے دوران فریکشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ | |
| Fuse replacement | Noun | تبدیلی گدازہ ۔ |