fusible plug – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گدازہ ۔ وہ پلک جو اسٹیم بوائلر کی اوپری پرت پر لگا ہوتا ہے تاکہ حرارت جب کبھی خطرناک نقطے پر پہنچ جائے تو یہ پگھل کر اندر کے بخارات یا حرارت کو باہر نکلنے دے ۔

🔹 Roman Urdu