English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Furrow slice Noun کھیت کی مٹی کا ٹکڑا جو ہل کے چلنے سے اکھڑ جاتا ہے ۔
Furrow weed Noun جو تے ہوئے کھیت میں اگنے والی ایک گھاس ۔
Furrowed Verb اپنے جبرے کی جلا پر گہری رائس لگایا ۔
Furrowed tongue Noun زبان پر لائنیں بنی ہونا
Furrowing Noun تخدد ، چیرا ڈالنا ، چیر نکالنا ، سہاڑیں بنانا
Furrowless Adjective جس میں نالی یا ہلانی نہ ہو ۔
Furrowness Noun نالی دار ہونا ۔ زمین پر ہل کے نِشان ہونا ۔
Furrowy Adjective ریگھاری دار ۔ ریگھا یوں سے بھرا ہوا ۔ پر شکن ۔
Furry Adjective سموری ۔ سمور کا ۔ سمور دار ۔ سمور پوش ۔ میلی ۔
Further Adverb مدد کرنا ، حمایت کرنا ، دور کا ، اگلا ، علاوہ ، دیگر ۔
Further continued Adjective وہ جو اگے جاری رہے ۔ مسلسل ۔
Further education Adjective ان لوگوں کے لیے کل وقتی اور جزو وقتی تعلیم جو سکول چھوڑ چکے ہوں ۔
Furtherance Noun ترَقی ۔ پیش قَدمی ۔ اعانت ۔
Furthered Verb ترقی دی ۔
Furtherer Noun ترقی دینے والا ۔ عہدہ بڑھانے والا ۔ مزید عِزَّت افزائی کرنے والا ۔
Furthermore Adverb علاوہ اَزیں ۔ علاوہ ۔ مزید بَرایں ۔ علاوہ بَریں ۔
Furthermost Adjective بعید ترین ۔ دُور ترین ۔ سب سے دُور ۔
Furthersome Adjective مائل بہ ارتقاء ۔ جو ترقی دے سکے ۔ بڑھا سکے ۔ ممد ۔ معاون ۔
Furthest Adjective سب سے دور ۔
Furtive Adjective چوری کا ، مخفی ، چرایا ہوا ، مسروقہ ۔
Furtively Adverb چوری چُھپے ۔ پردے سے ۔ چھپ چھپا کر ۔
Furtiveness Noun اِخفا ۔ خُفیہ ۔ پسِ پردہ ۔ چھپا ہوا ۔
Furunclar Noun دملی
Furuncle Noun پھوڑا ۔
Furuncular Adjective ورم دار ۔ پھوڑے والا ۔ ورم کا ۔ ورم سے مُتعلّق ۔ دُمّلی ۔
Furunculoid Adjective پھوڑا نما ۔ پھوڑا مانند ۔ دنبل جیسا ۔
Furunculosis Adjective کثیر تعداد میں پھوڑے نکلنے کا مرض ۔
Furunculous Adjective پھوڑوں سے بھَرا ہُوا ۔ ورم ورم ۔ دُمّل دار ۔
Furunculus Noun پھوڑا ۔
Furunculus orientalis Noun دَمَل ۔ مَشرِق کا پھوڑا