English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freezing change of state Phrase جمنا ، انجماد ، مائع سے ٹھوس حالت میں تبدیل کرنا ۔
Freezing mixture انجمادی آمیزہ ۔ ایسے مادوں کا آمیزہ جو کم درجہ حرارت پیدا کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً نمک برف اور پانی درجہ حرارت کو منفی 21 ڈگری تک کم کرسکتے ہیں ۔ دیگر انجمادی آمیزوں میں cl,nh4 اور برف (-15.c) اور الکوحل ، ٹھوس (co2 (-72.c شامل ہیں ۔
Freezing point نقطہ انجماد ۔ وہ درجہ حرارت جس پر معیاری دباﺅ کی موجودگی میں ٹھوس حالت اور مائع حالت کے درمیان توازن موجود ہوتا ہے ۔ اس سے کم درجہ حرارت پر مائع منجمد یعنی ٹھوس ہو جاتی ہے ۔ اسی کو نقطہ انجماد کہا جاتا ہے ۔
Freezing point depression نقطہ انجماد کا تار ۔ کسی مائع کا نقطہ انجماد اس وقت کم ہوجاتا ہے جب اس میں کوئی ٹھوس مادہ تحلیل کیا جائے مثلاً کسی منحل کا ایک مول ایک لٹر محلل میں حل کرنے پر جو اتار یعنی کمی پیدا ہوگی اسے مالیکیولی ڈیپریشن کہا جاتا ہے ۔ اسے بروبینی مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔
Freezing point depression colligative properties Phrase فرینکل نقص ، قلمی شکر میں ایک نقص ۔
Freezing point melting point Phrase نقطہ انجماد ، ایک معیاری ایٹماسفیر کے دباﺅ پر ٹھوس اور مائع شے کے درمیان توازن کا درجہ حرارت ۔
Freezingly Adverb بہت سرد مہری کے ساتھ ۔
Freguent pulse Noun نبض متواتر
Frei test Adjective ایک مرض حبشیہ کا تشخیصی ٹیسٹ ۔
Freiberg s infarmation Adjective ہڈی کا گلنا خصوصا ٹخنے اور انگلی کے درمیان کی دوسری ہڈی کا ۔
Freibergs disease
Freibergs disease
Freieslebenite Noun جستے اور چاندی کا سکف انٹی مونا ئیڈجس کی قلمیں دھاری دار منشوروں کی شکل میں ھوتی ہیں ۔
Freigh ter جو شخص اندرون ملک مال بھیجنے کے لئے کسی کے سپُرد کرے ۔
Freight Verb جہاز کا اسباب ۔
Freight absorption کرایہ بار برداری سے استثنا ۔
Freight account جہاز کے کرایہ کا حساب کتاب ۔
Freight account mar Adjective مال برداری کا کرایے کا حساب کتاب ۔
Freight advance Adjective پیشگی بار برداری ۔
Freight bill Noun مال بھاڑا بل ۔
Freight car Noun مال بردار گاڑی یا ٹرک ۔
Freight charges Adjective مصارف بار برداری ۔
Freight collect Adjective خرچہ مال برداری کی ادائیگی ۔
Freight forward transpt Adjective خرچہ بار برداری مال خریدنے والے کے ذمے ۔
Freight free Adjective بلا کرایہ بار برداری ۔
Freight handler Noun مال کو گاڑی یا جہاز پر چڑھانے اتارنے والا ۔
Freight inward اندرون ملک مال برداری کے اخراجات ۔
Freight note Noun محصول نامہ ۔
Freight note shipg Adjective شرح کرایہ بار برداری ۔
Freight outward بیرون ملک مال برداری کے اخراجات ۔