freezing point depression – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نقطہ انجماد کا تار ۔ کسی مائع کا نقطہ انجماد اس وقت کم ہوجاتا ہے جب اس میں کوئی ٹھوس مادہ تحلیل کیا جائے مثلاً کسی منحل کا ایک مول ایک لٹر محلل میں حل کرنے پر جو اتار یعنی کمی پیدا ہوگی اسے مالیکیولی ڈیپریشن کہا جاتا ہے ۔ اسے بروبینی مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اقطہءانجماد کا اتار ۔

🔹 Roman Urdu