English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freedom of consciienece Noun ضمیر کی آزادی ۔
Freedom of contract Noun معاہدے کی آزادی ۔
Freedom of migration Noun آزادی ءبجرت ۔
Freedom of petition Noun عرضی دعوٰی کی آزادی ۔
Freedom of press Noun پریس کی آزادی ۔
Freedom of speech Noun آزادیء تقریر ۔
Freedom of the press Noun آزادیِ اشاعت ۔ آزاد صفحات ۔ آزادیِ اخبارات ۔
Freedom of the seas Noun آزادی جہاز رانی ۔
Freedom of the sease Noun آزادی جَہاز رانی ۔ تِجارتی جَہازوں کو تَمام سَمَندروں ميں چَلنے کا حَق ۔
Freedom of thought Noun آزادیء خیال ۔
Freedom of transit Noun آمد ورفت کی آزادی ۔
Freedom ride Noun نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنا ۔
Freegood templars
Freehand Adjective, Adverb خصوصی آلوں یا رہنمائی کے بغیر صِرف ہاتھ سے بنایا جانے والا ۔ ہاتھ سے بناۓ جانے کے انداز میں ۔
Freehold Noun غیر منقولہ جائیداد کا وہ حصہ جو غیر مخصوص یا تاحیات کسی کے قبضے میں ہو ایسی جائیداد کے لیے حق ملکیت ۔
Freehold property مُستقل قابل مکمل مالکانہ حقوق ۔
Freehold property account Noun ملک مطلق کھاتا ۔
Freeholder Noun جاگیردار ۔ معافی دار ۔ جائیداد کا مالِک ۔
Freeing of a captive thus رہائی ۔ چھٹکارہ ۔ خلاصی ۔
Freekles چھائیاں ۔
Freelance Verb رقم کمانا ۔
Freelance com Verb آزاد پیشہ آزاد رہ کر روزی کمانے والا ۔
Freelanced رقم کمائی ۔
Freeload Verb, Interjection مُفت خوری کرنا ۔ مُفت کھانا ۔ کِسی کے پلے سے کھانا ۔ پیسوں کے بغیر کھانا ۔
Freeloader Noun دُوسرے کے بل پر کھانے پینے والا ۔ مُفت خورہ ۔ کِسی کے پلے سے کھانا کھانے والا ۔
Freely Adverb آزادانہ ۔
Freely or openly admit Verb بلا جھجک تسلیم کرنا ۔ بے خوف ماننا ۔ اعتراف کرنا ۔
Freeman Noun وہ شخص جِسے کِسی شہر ، کمپنی وغیرہ کی طرف سے اعزازی رُکنیت حاصِل ہو ۔
Freemartin Noun کِسی مویشی کے دو بچے اگر ساتھ پیدا ہوں اور اِن میں ایک نر ہو اور دُوسرا مادّہ ۔
Freemason Noun ایک بین الاقوامی تنظیم معمارانِ احرار کا رُکن ۔ فرامشن ۔