freezing mixture – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انجمادی آمیزہ ۔ ایسے مادوں کا آمیزہ جو کم درجہ حرارت پیدا کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً نمک برف اور پانی درجہ حرارت کو منفی 21 ڈگری تک کم کرسکتے ہیں ۔ دیگر انجمادی آمیزوں میں cl,nh4 اور برف (-15.c) اور الکوحل ، ٹھوس (co2 (-72.c شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برف اور دوسرے کیمیاوی اجزا ۔

🔹 Roman Urdu