English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freemasonry Noun فرامشن تحریک ۔ فرامشن اِدارے ۔ قُدرتی ہمدردی ۔ رواداری ۔
Freench plum Noun خشک آلوچہ جو فرانس سے برآمد کیا جاتا ہے ۔
Freeness Noun خود مختاری ۔
Freepost Noun پہلے سے ادا شُدہ محصول کے اصول پر بھیجی جانے والی ڈاک ۔
Freer Noun آزادفی دینے یا بخشنے والا ۔
Freeship Noun فیس معافی ۔
Freesia Noun افریقہ کا ایک پودا جس میں سوسنی قسمکا ایک پیاز نما پھول نکلتا ھے ۔
Freesimple ملک مطلق (اراضی )
Freestone Noun بھربھرا پتھر ۔ ایسا پتھر جو ٹُوٹے بغیر کٹ جاۓ ۔
Freestyle Adjective جِس میں ہر طرح کے انداز کی اِجازت ہو خصوصاً تیراکی ۔ جِس میں کئی طرح ہاتھ چلاۓ جا سکتے ہیں ۔
Freethinker Noun آزادخیال آدمی خصوصاً مزہبی عقائد کی پابندی کا مُنکر ۔
Freetrader Noun شخصی آزادی ۔ شخصی حقوق کی آزادی ۔ خود مُختاری ۔ صاف گوئی ۔
Freeware Noun فری وئیر ۔ ایک کمپیوٹر پروگرام جو بلاقیمت تقسیم کیا گیا ہو اور اکثر انٹرنیٹ صارف گروپس کے ذریعے دستیاب ہوتا ہے ۔
Freeway Noun تیز رفتار گاڑیوں کے لیے شہروں کو مِلانے والی شاہِراہ ۔ وہ شاہراہ جِس پر راہداری کا محصول نہ لگتا ہو ۔
Freewheel Verb سائیکل چلانا ۔
Freewheeled Verb سائیکل چلائی ۔
Freez یخ کرنا ، جمانا ۔
Freez able Adjective قابِلِ اَنجماد ۔ جَمنے کے قابِل ۔ يَخ ہونے کے قابِل ۔
Freez dry
Freezable Adjective منجمد ھو جانے کے لائق ۔
Freeze جمنا ۔
Freeze drying Noun کِسی مادّے سے پانی خارِج کرنے کے لیے فِضا کا درجہ حرارت کم کر دینا تا کہ تیزی سے بُخارات میں تبدیل ہو کر پانی مُنجَمد ہو جاۓ ۔
Freeze frame Noun خون کے انجماد پذیر بے رنگ حصے ۔
Freeze frame Noun خون کے انجماد پذیر بے رنگ حصے ۔
Freeze up Noun پانی کے جمنے کی مدت خاص کر اس طرح سے جس سے سفر کرنا دشوار ھو جائے ۔
Freezed to the ground Phrase زمین میں گڑ گئے ۔
Freezedried Verb خوراک محفوظ کی ۔
Freezedry Verb خوراک محفوظ کرنا ۔
Freezer Noun يَخ بَند ۔ اَنجَمادِيہ ۔ فَريزر ۔ جَمانے والا ۔ اَنجمادی مَشِين ۔ سَردابَہ ۔
Freezing Noun کاروبار سے نکال دینا ۔