English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
French berry Noun ایک فرانسیسی درخت کا پھل جو زرد رنگنے اور سبز رنگنے کا ہلکا روپ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔
French blue Noun مصنوعی نیلا رنگ جولا جورد معدنی سے بنتا ہے ۔ لاجوردی ۔
French bread Noun ایک قسم کی پر تکلف روٹی ۔ فرانسیسی نان ۔ ایک خاص قسم کی روٹی ۔
French canadian Noun وہ کناڈی جو نسلاً فرانسیسی ہو ۔ فرانسیسی نسل کا کناڈی ۔
French casements Noun کھڑکی کے بازﺅں سے جڑے ہوئے دو عمودی کناروں پر کے موڑ ۔
French chalk Noun طلق یا ٹیلک کا بہت باریک سفید سفُوف ۔
French chop Noun فَرنچ چانپ ۔ بھَيڑ کی پَسلی کا قَتلَہ ۔
French cotton Noun استبرق ۔ درخت ابر یشم ۔
French cowship Noun جنگل یا چراگاہوں میں اگنے والے ایک فرانسیسی پھولدار پودے کی ایک قسم جس کی پتیاں ریچھ کے کانوں جیسی ہوتی ہیں ۔
French cricket Noun کرکٹ کا ایک بے ظابطہ اور بے تکلفانہ یا غیر رسمی قسم کا کھیل جو بغیر وکٹ کے کھیلا جاتا ہے اور جس میں گیند باز ۔ بلے باز کی ٹانگو ں پر مارنے کی کوشش کر تا ہے ۔
French cuff Noun فَرَنچ کَف ۔ دوہرا کَف ۔ لَمبا کَف ۔
French curve Noun لکڑی یا کِسی اور چیز کا ٹُکڑا جِس کے سِرے اِس طرح کٹے ہوۓ ہوں کہ اِن سے مُختَلِف خاکے کھینچنے میں مدد مِلے ۔
French disease Noun ایک قسم کا جماعی مر ض ۔
French doors Noun دو پٹا دَروازہ ۔ شِيشے دار پَٹوں والا دَروازہ ۔ دَرميان سے کھُلنے والا دَروازہ ۔
French drain Noun سوراخ دار پتھر اور اینٹوں سے جو نالیاں بنائی جاتی ہیں اور جو پانی کو خشک کر لیتی ہیں ۔
French dressing Noun اَمريکی سَلاد ۔ گرَم مَصالَحہ ۔ روغَن ۔ اور سِرکہ والا چَٹپَٹا سَلاد ۔
French fake Noun رسہ لپیٹنے کا ایک طریقہ ۔
French fried Adjective فَرَنچ فَرائی ۔ گھی ميں تَلی ہُوئی آلُو کی قاشيں ۔ تَلی ہُوئی اَشِيا ۔
French fries Noun تَلی ہُوئی آلُو کی قاشيں ۔ چِپس ۔
French grey Noun سفید اور سیاہ ہاتھی دانت ہندوستانی سرخ اور چینی نیلے رنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک ہلکا رنگ یا کسی رنگ کاایک روپ ۔
French heel Noun فَرَنچ ہِيل ۔ عَورتوں کے جُوتوں کی اُونچی ہِيل ۔ ايڑھی ۔
French hem Noun ایک قسم کی جھالر یا سنجاف ۔
French horn Noun پِيتَل کا آلَہ موسِيقی ۔ فَرانسِيسی باجا ۔
French indian Noun فرانسیسیوں سے متاثر ہندوستانی ۔
French jasmine Noun چنبیلی کی ایک قسم ۔
French kiss Noun بوسے کی قسم۔جس ميں ایک دوسرے کے منہ ميں زبان داخل کی جاۓ
French lavender Noun اسطو خودوس ، اسطحودوس
French leave Noun مُناسَب اِطّلاع ۔ اِجازَت کے بَغير رُخصَت ۔ خُفِيَہ ۔ فَوری روانگی ۔
French letter Noun ربڑ کا ایک باریک مانعء حمل غلاف جو بووقت جماع آلہء تناسل پر چڑھا لیتے ہیں تاکہ نطفہ قرارنہ پا سکے ۔
French like Adverb فرانسیسسیو ں کے سے انداز میں ۔ فرانسیسی طرز پر ۔