English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Freight paid Adjective محصول ادا شدہ ۔
Freight prepaid transpt Adjective کرایہ بار برداری جو پیشگی ادا کیا جا چکا ہو ۔
Freight rate شرح کرایہ بار برداری ۔
Freight receipt Noun رسید بھاڑا ۔
Freight release وا گذاشت کرایہ بار برداری ۔
Freight release shipg Adjective مال وا گزاشت کرنے پروانہ مال جس کا کرایہ بار برداری ادا ہو چکا ہو ۔
Freight revenue Noun بھاڑا مدنی ۔
Freight space گنجاس بار برداری ۔
Freight train Noun مال گاڑی ۔
Freight transpt Verb فریٹ کرایہ بار برداری ۔
Freightage Noun مال لَدوائی ۔ مال لَدوانے کا کرايَہ ۔ فَريٹ ۔ لَداہُوا مال ۔ لَدوائی ۔
Freighted Verb جہاز کا اسباب ۔
Freighter Noun مال بَردار جَہاز ۔ مال لے کر پہنچانے کا کام کرنے والا ۔ مال لاد کر اَرسال کرنے والا ۔
Freighter transpt Verb مال بردار جہاز ۔
Freightless Adjective جس پر کوئی بار یا لدا ئی نہ ھو ۔
Freightliner Noun مال بردار ریل گاڑی ۔ مال لے جانے والی ریل گاڑی ۔
Freightliner transpt Adjective مال گاڑی ۔
Fremed Noun غیر ملکی ۔
Fremenntation Verb تخمیر
Frement Noun خَمیر ۔ عمَل انگَیزی پَیدا کَرنے والا عامَل
Fremescence Noun سرسراہٹ ؛زمزمہ ۔
Fremescent Adjective غضبناک ۔ ہنگامہ پرور ۔ فسادی ۔
Fremitus Noun لَرزہ ۔ اِرتعاش ۔ مَحصُوص دھَڑکنيں ۔
Frenal Adjective اجامی؛بندی ۔
Frenal labium Noun لجامات شفوع ۔
French Adjective فَرانس ۔ فَرانسِيسی باشِندوں کا ۔ اِسکی ثقافَت سے مُتعَلِق ۔
French and english Noun بچو ں کا ایک کھیل ۔ بازیچہء اطفال ۔
French arch Noun فرانسیسی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جو وی کی شکل کی اینٹوں کے بِجاۓ عام اینٹوں سے تعمیر کی جاتی ہے ۔
French barley Noun فرانسیسی جو ( خوراک کے کام آتی ہے اور جس سے شراب بنائی جاتی ہے )
French beans پھلیاں ۔