English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free overside Noun بلا خرچ تا گھاٹ ۔
Free overside com Adjective غیر ملکی تجارت میں جہاز سے مال اترنے تک کے تمام اخراجات مال بذمہ فروخت کرنے والے کے اور اُس سے آگے کے اخراجات بذمہ خریدار ہوتے ہیں ۔
Free pass Noun فری پاس ۔ مفت اجازت نامہ ۔ ایسی اجازت یا داخلہ جو بلا قیمت ہو ۔ ایسی سند جو مفت دی جائے ۔
Free path Noun ازاد راہ ۔
Free pay taxn Adjective ٹیکس کی ادائیگی کرنے والے کی آمدن کا وہ حصہ جس پر ٹیکس عائد نہ ہو ۔
Free period Adjective وہ پیریڈ جس میں طالب علم اپنے لیے کام خود تجویز کرتا ہے ۔
Free place Adjective کسی تعلیمی ادارے کے لیے دی گئی وہ جگہ جس کا کرایہ نہ لیا جائے ۔
Free placer Noun مفت تعلیم کا وظیفہ پانے والا برطانوی سیکنڈری اسکول کا طالب علم ۔
Free play Noun آزاد نقل وحرکت ۔ اعمالوافعال یا تعامل ۔ آزاد کام ۔
Free port Noun آزاد بَندرگاہ ۔ وہ بَندرگاہ جَہاں کَسٹَم ڈِيوٹی اَدا نَہ کرنی پڑے ۔
Free post Noun ایسا نِظام جِس کے تحت کمپنی یا ادارہ آپ کے بھیجے ہوۓ خط کی قیمت ادا کرتا ہے ۔
Free price system Noun قیمت کا آزادانہ نظام ۔
Free quarter Noun فوجوں کے رہن سہن کا مفت انتظام کرنے کی ذمہ داری ۔ نیز بے کرایہ مکانات میں رہنے یا رکھے جانے کا حق ۔
Free radical Noun آزاد اَصلِيّہ ۔ کوئی ايٹَم ۔ ايٹَموں کا مَجمُوعَہ ۔
Free radical alternative name for radical the word free being redundant Phrase آزاد ریڈیکل ، ایٹموں کا ایک گروہ یہعموماَ دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر رہتے ہیں لیکن دو مختصر وقفوں کے لیے کیمیائی تعامل کے دوران آزاد دانہ رہ سکتے ہیں یا مخصوص حالات میں طویل وقفوں کے لیے بھی آزاد رہ سکتے ہیں ۔
Free range Noun مفت چراگاہ ۔ ؑام چراگاہ ۔ دو مر غیاں جنہیں چرنے چگنے کی آزادی ہو اور انڈے دینے کی بھی ۔
Free rate Noun زر مبادلہ کی ازاد شرح ۔ کسی ملک کے سکے کی غیر ملکی سکے سے وہ شرح مبادلہ جو سرکاری یا قانونی شرح مبادلہ سے الگ اور آزادانہ رائج ہو ۔
Free reed Noun بانسری ۔ نے ۔
Free rein Noun فیصلے یا عمل کی بے روک آزادی ۔
Free response item Adjective آزمایش کا وہ سوال جس کے آزادانہ جوابات دیے جاسکیں ۔
Free root Noun آزاد مادہ ۔
Free school Noun خیراتی مدرسہ جس میں فیس نہیں لی جاتی ہے ۔
Free silver Noun چاندی کی آزاد سِکّہ سازی ۔ سونے کے ساتھ مُقَرّرہ تَناسَب بَر قَرار رَکھتے ہوے ۔
Free software Noun فری سافٹ وئیر ۔ سورس کوڈز کے ساتھ ایک مکمل سافٹ وئیر جو صارفین کو مفت تقسیم کیا جاتا ہے جو بدلے میں اسے بلاقیمت استعمال ترمیم اور تقسیم کرتے ہیں بشرطیکہ تمام تبدیلیوں کو واضح طور پر مارک کیا گیا ہو اور اس کے اورجنل بنانے والے کا نام اور کاپی رائیٹ میں کسی بھی طریقے سے ترمیم یا اسے ڈیلیٹ نہ کیا گیا ہو ۔
Free soil Noun, Adjective اَمريکہ کا وہ عِلاقہ جو خانَہ جَنگی سے پہلے ہی غُلامی سے پاک تھا ۔
Free space Noun فری سپیس ۔ فلاپی ڈسک یا ہارڈ ڈرائیو پر موجود وہ سپیس جس میں ڈیٹا موجود نہ ہو ۔
Free space a volume the has no particles within it including particles that are sometimess considered as waves such as photons
Free speech Noun آزاد گفتگو ۔
Free spoken
Free spoken