free software – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فری سافٹ وئیر ۔ سورس کوڈز کے ساتھ ایک مکمل سافٹ وئیر جو صارفین کو مفت تقسیم کیا جاتا ہے جو بدلے میں اسے بلاقیمت استعمال ترمیم اور تقسیم کرتے ہیں بشرطیکہ تمام تبدیلیوں کو واضح طور پر مارک کیا گیا ہو اور اس کے اورجنل بنانے والے کا نام اور کاپی رائیٹ میں کسی بھی طریقے سے ترمیم یا اسے ڈیلیٹ نہ کیا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu