English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free floating
Free fluctuation Noun آزاد تغیر ۔
Free fooder
Free for all Adjective سب کے لئے کھلا ہوا ۔
Free for all Adjective سب کے لئے کھلا ہوا ۔
Free form language Noun فری فارم لینگوئج ۔ ایک ایسی لینگوئج جس کا سنٹکس کریکٹرز کی لائن میں پوزیشن کا پابند نہیں ہے سی اور پاسکل فری فارم لینگوئجز ہیں جبکہ فورٹران نہیں ہے ۔
Free from آزاد ہونا یا کرنا ۔
Free from آزاد ہونا یا کرنا ۔
Free from difficulties Adverb مشکلات سے بچا ہوا ۔
Free from disease Adjective مرض سے محفوظ جس نے مرض سے نجات پائی ہے ۔
Free from noise Phrase شور کے بغیر
Free from ordinary rules Noun معمولی قواعد سے مثتثنٰی ۔
Free gift Noun عطیہ جو کسی چیز کے معاوضہ میں نہ دیا گیا ہو ۔
Free gingiva Noun دانت سے متصل میں غیر منسلک مسوڑھے کا حصہ
Free gold Noun خالِص سونا ۔ کان سے نِکلا ہُوا خالِص سونا ۔ خالِص حالَت ميں سونا ۔
Free goods بلا محصول اشیاء ۔
Free grase Noun خدا کی مہربانی بلا استحقاق ۔
Free hand Adjective حسب مرضی حسب منشا آزادانہ بلا روک ٹوک ۔
Free hand curve Noun آزاد منحنی ۔
Free hand drawing Noun آزاد دست نقشہ کشی ۔
Free handed
Free handedly Adverb فَياضانَہ ۔ فَراخ دِلانَہ ۔
Free harbour Noun بلا خرچہ تا بندر گا ۔
Free hearted Adjective کشادہ دل ۔ سخی ۔ فیاض ۔ عالی ہمت ۔ عالی منش ۔ ۔ صاف دل ۔
Free heartedly Adverb کشادہ دلی سے ۔ فیاضانہ ۔ عالی ہمتی کے ساتھ ۔ صاف دلی کے طور پر ۔ صاف گوئی سے ۔
Free heartedness Noun کشادہ دلی ۔ فیاضی ۔ عالی ہمتی ۔ صاف گوئی ۔
Free hold Noun, Adjective مُطلَق مَلکِيَت ۔ غَير مَنقُولہ جائيداد کا حِصّہ ۔ مِلک مُطلَق ۔
Free holder Noun مالکِ مُطلَق ۔
Free imports Noun آزاد درآمد ۔
Free insurance بیمہ پالیسی جس کے تحت قابل ادائیگی نہ ہو ۔