English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free spokennes
Free standing Adjective اَزخُود اِيستادہ ۔ ِکسی سَہارے کے بغَير کھڑی ہُوئی ۔ تَوازَن قَرار ۔ توَازن بَرقَرار رکھے ہُوے ۔ اَپنے وَزن پر اِيستادہ ۔
Free state Noun جمہوریہ سے پہلے مرکز کی ریا ست جس میں غلا می کا نام ونشان نہ تھا ۔
Free states وہ صوبے جن میں پہلے غلا می نہ تھی ۔
Free step and gestures Noun آزاد وضع اور چال
Free stone Noun, Adjective بھُر بھُرا پَتّھر ۔ چُونا پتّھر ۔ ريت پتھّر ۔ کی طرَح کا کوئی پتَھر ۔ ڈھيلی ۔ گُٹھلی ۔
Free stress Noun (لسانیات) آزادبل ۔
Free stuff Noun بے داغ اور بے گرہ شہتیر ۔
Free style Noun دوڑ کا وہ مقابلہ جس میں حصہ لینے والے کسی مخصوص اندازکے بجائے اپنی خواہش کے مطابق انداز اختیار کرتے ھوں ۔
Free style Noun دوڑ کا وہ مقابلہ جس میں حصہ لینے والے کسی مخصوص اندازکے بجائے اپنی خواہش کے مطابق انداز اختیار کرتے ھوں ۔
Free styler Noun مقابلہ کرنے والا تیراک جو فری اسٹائل تیراکی کی صلاحیت میں نمایاں ھو ۔
Free swimming Adjective جو کسی سے بندھا ھوا یا منسلک نہ ھو ۔
Free syllable Noun (لسانیات) آزاد دکن ۔
Free tail جاگیر مشروط ۔ خاص اور قریبی ورثا کے لئے قابلِ توریث جائداد ۔
Free tenement دیکھو : free hold
Free territory Noun (تاریخ )ازاد علاقہ ۔
Free thinker Noun, Adjective آزاد خَيال ۔ مُلحِد ۔ لا مَذہَب ۔ آزاد طَبَع ۔ بے فِکر ۔
Free thinking Noun, Adjective آزاد خَيالی ۔ آزادی ۔ بے فِکری ۔ پَريشانی کے بغَير ۔ خُود مُختاری ۔
Free thoughts آزاد رائے ۔
Free throw Noun گيند کو آسانی سے جالی ميں ڈالنے کا عمَل ۔ کامياب پھَينک ۔ آزاد پھَينک ۔
Free thyself from the fear of death Phrase موت سے کیا ڈرنا
Free to do Noun کسی کام کے کرنے میں خودمختار ۔
Free trade Noun آزادانَہ تِجارَت ۔ کسٹَم ڈِيوٹی کے بِنا تِجارت ۔ مَعقُول کسٹم ڈِيوٹی والی تِجارت ۔ پُر سُکون تِجارَت ۔
Free trade area Adjective آزاد تجارتی علاقہ ۔
Free trade association econ Adjective آزاد تجارتی شراکت مجلس ۔
Free trade econ Adjective آزادانہ تجارت بین الاقوامی تجارت کی وہ صورت جس میں سرکاری ضوابط اُڑنے نہ آتے ہوں اور کسٹم ڈیوٹی نہ لگتی ہو ۔
Free trade zone Noun غیر ملکی یا بیرونی تجارت کا علاقہ ۔
Free trader Noun آزاد تِجارَت کا حامی ۔ آزاد تِجارَت کے حَق ميں ۔ آزاد تِجارَت پَسَند کرنے والا ۔
Free trader econ Adjective آزاد تجارت کا حامی ۔
Free translation Adjective وہ ترجمہ جو عمومی مفہوم بیان کرے ۔