free radical – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آزاد اَصلِيّہ ۔ کوئی ايٹَم ۔ ايٹَموں کا مَجمُوعَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فری ریڈیکلز ۔ ایک ایٹم یا ایٹموں کا ایک گروپ جو اکلوتے (جوڑے کے بغیر)الیکٹران کے ساتھ ہو ۔ اسے ایک ہم گرفتہ بانڈ جو مناسب انداز سے توڑ کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً کلورائیڈ کے فری ریڈیکلز کی تشکیل ایٹموں کا ایک گروپ جو دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر رہتا ہے، لیکن کیمیائی تعامل کے دوران مختصر وقفہ کے لیے اور مخصوص حالات میں طویل دورانیہ کے لیے آزاد رہ سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹموں کا گروہ ۔

🔹 Roman Urdu