English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free union Noun شادی کے بغیر میاں بیوی کی طرح رہنا ۔
Free variant Noun (لسانیات) آزاد متبادل ۔
Free variation Noun (لسانیات) آزاد تغیر ۔
Free verse Adjective نظم جدید ۔
Free vibration اَزاد ارتعاش ، داخلی اہتزاز یا ارتعاش جو خود بخود ہو ۔
Free warren Noun شکاری جانور اور پرندوں کی دیکھ بھال کرنا ۔
Free water Noun جسم میں پانی کی وہ مقدار جو آزاد گھوم رہی ہوتی ہے اور وہ کسی خلیہ میں مفید نہیں ہوتی
Free way Noun کھُلا راستَہ ۔ شاہراہ اعظم ۔ کھُلی سَڑکوں والی آبادی ۔
Free wheel Noun آزاد پَہيَہ ۔ مَيکانی عمَل سے آزاد پَہيَہ ۔ بغَير رکاوٹ کے چَلنے والا پَہيَہ ۔
Free wheeling Adjective مُستقبل کے بارے میں سوچے بغیر ، بے نیازانہ انداز میں زندگی گُزارنا ۔
Free will Noun آزاد قُوّتِ اَرادی ۔ اَختِيار ۔ آزاد مَشِيّت ۔ رَضاکاری ۔ لا جَبرِيَت ۔ فِعلِ مُختاری ۔
Free will offering Noun خوشی سے دیا ہوا نذرانہ ۔
Free will theory Noun (سماجیات) نظریہءقدر ۔
Free willer Noun آزاد قوت ارادی میں یقین رکھنے والے کے لئے متکبرانہ اصطلاح ۔
Free wind Noun بباد موافق ۔
Free world Noun آزاد دُنيا ۔ غَير اِشتراکی مُمالِک ۔ اِشتَراکی گرِفت سے آزاد دُنيا ۔
Free zone Noun آزاد مَنطَقَہ ۔ کِسی بَندرگاہ کا ہَلکا ۔ کَسی شَہَر کا ہلکا جَہاں اَشِيا بَغَير کِسی کسٹَم کے ذَخِيرہ کی جا سکتی ہيں ۔
Freebase Noun, Verb صاف شُدہ کوکین جِسے ایتھر کے ساتھ تپا کر تیار کیا جاتا ہے اور اِس کے ابخرے ناک میں چڑھاۓ جاتے ہیں یا دُھواں تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے ۔
Freebee Verb گاہک کو کھینچنے کے لیے مفت کوئی چیز دینا ۔
Freebie Noun مُفت دی جانے والی چیز ۔ ایسی چیز جو مُفت مِلے ۔ پیسوں کے بغیر مِلی جانے والی چیز ۔
Freeboard Noun جہاز کے پہلو کا پانی سے اُوپر عرشے تک کا حِصّہ ۔
Freebooter Noun بحری قزاق ۔ قانون شِکن منچلا لُٹیرا ۔ دريائی ڈاکو ۔
Freed Verb آزاد کیا ۔
Freed man Noun آزاد کیا ھوا غلام ۔
Freed stool Noun پھتر کی ایک نشست جو بعض گرجوں کی قربان گاہ کے قریب ھوتی تھی ۔
Freed woman Noun آزاد شدہ عورت ۔
Freedman Noun آزاد کردہ غُلام ۔ ایسا غُلام جو آزاد گھوم پھر سکے ۔
Freedom Noun حُرِيّت ۔ آزادی ۔ آزاد ہونے کی حالَت ۔ بے باقی ۔ خُود مُختاری ۔ چھُٹکارا ۔
Freedom fighter Noun کسی ملک کے مستحکم سیاسی نظام کے خلا ف کسی مزاحمتی یا مقاوضی تحریک کا کوئی رکن ۔
Freedom fine Noun شہر کی آزادی ۔