English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free iron Noun بے آہن ، لوہے سے مبرا
Free kick Noun فری کک ۔ آزاد کک ۔ گیند کی وہ کک جو کک لگانے والا اپنی خواہش کے مطابق جس طرح وہ چاہتا ہے اس وقت وہ لگاتا ہے جو مخالف کھلاڑیوں کو ایک ہو ۔
Free labour Noun آزاد مزدوروں کی محنت ۔ مزدوری ۔ ان مزدوروں کی محنت جن کا تعلق انجمن اتحاد مزدور ان سے نہ ہو ۔
Free lance
Free library Noun کتب خانہ جسے بغیر کسی فیس کے استعمال کیا جا سکے ۔
Free limit Noun آزاد مد ۔
Free list سینما یا تھیٹر میں ان لوگوں کی فہرست جنہیں ٹکٹ معاف ہو ۔
Free list com Adjective اُن اشیاء کی فہرست جن پر محصول معاف ہو ۔
Free liver Noun تن آسان ۔ تعیش پسند ۔ کھانے پینے کا شوقین ۔
Free living Adjective فری لیونگ ۔ آزاد منش ۔ ایسے اجسام جو نہ تو کسی کے ساتھ مل کر رہتے ہیں اور نہ ہی طفیلئیے ہوتے ہیں ۔
Free love Noun ياری ۔ آشنائی ۔ جِنسی تعلقات ميں آزاد ۔
Free madical treatment
Free market Adjective آزدا بازار ۔
Free marriage Noun وہ حق ملکیت جس کی بدولت کوئی شخص اور اس کی بیوی بیوی کے باپ یا قرابت دارو رشتہ دار کے ذریعہ بطور بخشش دی ہوئی زمین کے مالک ہوتے ہیں جو آنے والی چار پشتوں تک ان کے ورثاء کے لئے قابل توریث ہوتی ہے کے صلے میں مالک کے ساتھ وفاداری کے سوا اور کوئی خدمت نہیں انجام دیتی ۔
Free mason Noun فَری مَيسَن ۔ ماہَر سَنگ کاروں کا ايک طَبقَہ ۔
Free masonry Noun خُفِيہ اَخُوّت ۔ دَر پَردہ اَخُوّت ۔ جَبِلّی ہَمدردی ۔ فری مَيسنوں کے اُصُول ۔ اَعمال ۔ اِدارے ۔
Free milling Adjective آسانی سے تحلیل پذیر یا تحویل پذیر ۔
Free navigation Noun آزاد جہاز رانی ۔
Free of all average Adjective عام نقصان بحری سے مامون ۔
Free of charge Adjective بغیر قیمت کے ۔ بلا معاوضہ ۔
Free of his money Noun خرچ کرنے میں فیاض ۔ کھلا ہوا ہاتھ ۔ بے لگام خرچ کرنے والا ۔
Free of particular average Adjective خاص نقصانات بحری سے مامون ۔
Free of tax ٹیکس سے آزاد ۔
Free on board بلا کرایہ جہاز ۔
Free on board shipg Adjective تجارت مفت بار برداری جہاز تک بلا معاوضہ پہنچائی گئی برآمدات ۔
Free on rail بلا کرایہ تا ریل ۔
Free on rall com Adjective بلا کرایہ تا ریل ۔
Free on truck Adjective بلا کرایہ تا ٹرک ۔
Free on wagon بلا کرایہ تا ویگن ۔
Free oscillation Noun آزاد اہتزاز ۔