English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free companion Noun عہد وسطی میں کرائے کے سپاہیوں کی جماعت کا کوئی فرد جو کسی شہزادے یا ملک کی خدمت میں کرائے کے عوض دستیاب ہوتا تھا ۔ کرائے کا سپاہی ۔ بھاڑے کا سپاہی ۔
Free company Noun بے استحقاق فضل خداوندی ۔
Free competi tion آزادانہ مقابلہ ۔
Free competition Noun آزاد مقابلہ ۔
Free composition Adjective غیر ملکی زبان میں لکھا جانے والا مضمون ۔
Free consent Noun آزاد رضا مندی ۔ آزاد مرضی ۔
Free currency آزادانہ تبادلہ زر ۔
Free delivery فروخت کنندہ کی خریدار کے ہاں مال پہنچانے کی ذمہ داری ۔
Free delivery com Adjective بار برداری وغیرہ کے اخراجات بذمہ ترسیل کنندہ مال ۔
Free depreciation لئی مشینری ٹیکس سے آزاد جب تک اُس کی ٹوٹ پھوٹ کی منہائی نا ہو جائے ۔
Free distribution Noun آزاد تقسیم ۔ ( لسانیات)
Free docks com Adjective محصول معاف ۔
Free drainage Noun آزاد بھاﺅ ۔
Free economy Noun آزاد معیشت ۔
Free education Adjective مفت تعلیم ۔ بلا معاوضہ تعلیم ۔ سرکاری اداروں سے مفت حاصل ہونے والی تعلیم ۔
Free electron آزاد الیکٹران ۔ آزاد برقیے ایسا الیکٹران جو کسی ایٹم مالیکیول یا آیون کے ساتھ ملحق نہ ہو لیکن برقی میدان کے زیر اثر حرکت کرنے کے لیے آزاد ہو ۔
Free electron an electron in a quantum state that is not a bound stateand so has energy greater than the limit of the potential energy at infinity Phrase آزاد الیکٹران آزاد برقیہ ، ایسا الیکٹران جو کسی ایٹم مالیکیول یا آئن کے ساتھ ملحق نہ ہو لیکن برقی فیلڈ کے زیر اثر حرکت کرنے کے لیے آزاد ہو ، آزاد برقیے ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں چلےجاتے ہیں اور دونوں برق زدہ ہو جاتے ہیں ۔
Free electron appriximation a model of the electronic structure of metals in which the electrons are treated as being in a flat potential well without any regard to the effects of the local potential of the ion cores Phrase فری الیکٹران مشابہت ، دھاتوں میں الیکٹرانوں کی تشکیل کا ایک ماڈل ۔
Free end Noun آزاد سرا ۔
Free energy آزاد توانائی ۔ گبز فنکشن، توانائی کی حرارتی حرکتی مقدار جو دو طرفہ عمل میں پیدا یا جذب ہوتی ہے ۔ مستقل درجہ حرارت اور دباﺅ کے حالات میں G=h-ts سے ظاہر کرتے ہیں اس میں h سے مراد حرارت کا جزو۔ (حرارت نوعی) اور s سے مراد ناکارگی ہے ۔
Free energy a thermodynamic function designed to account for the behaviour a system that is able to exchange heat with its surroundings Phrase آزاد توانائی ، ایک تھرموڈائنامک فنکشن جو ایسے نظام سے روپے پر روشنی ڈالتا ہے جو اپنے ماحول سے توانائی کی تبدیلی کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Free energy flow Noun ایک حاض درجہ حرارت اور دباﺅ کے تحت کسی چیز سے زیادہ سے زیادہ کام لینا
Free enterprise قانونی حدود کے اندر رہتے ہوئے وسیع پیمانے پر کاروبار کرنے یا دولت کی ملکیت کا نظام ۔
Free enterprise system Noun آزاد معشیت کا نظام ۔
Free entry آزاد داخلہ ۔
Free exchange rate Noun آزاد شرح مبادلی ۔
Free expression Noun آزاد اظہار ۔
Free fall Noun کھُلی چھَلانگ ۔ کھُلا گراو ۔ کِسی جِسَم کا بے سَہارا اُتَرنے کا عمَل ۔
Free fall a state of motion in which a particle moves only under the influence of the local gravitational field Phrase فری فال آزاد دانی گرنا ، حرکت کی ایسی حالت جس میں کوئی جسم گریوی ٹیشنل میدان (مثلا زمین وغیرہ کا گریوی ٹیشنل میدان) کے زیر اثر حرکت کرتا ہے ۔
Free fight آزادانہ لڑائی ۔ کھلی لڑائی ۔ آزادانہ جھگڑا ۔ آمنے سامنے لڑائی ۔