English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Free alongside ship Compound محصول معاف تا جہاز ۔
Free alongside ship steamer Adjective وہ مال جو جہاز کی اُس گودی تک خریدار کے لیے بلا معاوضہ پہنچا دیا جاتا ہے جہاں سے اُس کو جہاز میں لادنا ہوتا ہے ۔
Free alongside shipfree along side vessel
Free alternation Noun آزاد تبادل ۔
Free and common socage عام جاگیر داری نظام جس میں کاشتکار کو لگان دینا پڑتا ہے ۔ یا مالِک کی کوئی اور خدمت کرنی پڑتی ہے ۔
Free and easy Adjective بے تکلُّف ۔ بے حِجاب ۔ حِجابات سے مُبَرّا ۔ آزاد مَنش ۔ آزاد رَو ۔ اِتّفاقی ۔ عارضی ۔
Free articles Noun بلا محصول اشیاء ۔ غیر ممنوعہ اشیاء ۔
Free association Adjective آزادانہ ملاپ جس میں تربیت یافتہ تجربہ دان کسی طالب علم کو حوصلہ دیتا ہے کہ وہ آزادانہ ماضی کے واقعات بیان کرے ۔
Free association test Noun کِسی شخص کے تحت الشعور میں پوشیدہ خیالات کا اندازہ لگانے کا طریقہ جِس کے تحت مُتَعلقہ شخص سے کہا جاتا ہے ۔
Free astray Noun غیر محصولی بھٹکا مال ۔
Free aviation Noun آزاد ہوائی جہاز رانی ۔
Free balloon Noun آزاد غبارہ ۔
Free banking Noun غیر پابند بینکنگ ۔ غیر پابند بینک کاری ۔
Free bench Noun ازروئے جمع بندی یا اجارے کے تحت مقبوضہ زمینوں کی ریا ست جس کی کنواری یا شادی شدہ بیوی اس تعلقہ کے رواج کے مطابق اپنے شوہر کی وفات کے بعد اپنے مہر کے عوض اس کی مالک ہو تی ہے ۔
Free block Noun فری بلاک ۔ میموری کا ایک علاقہ بلاک جو استعمال نہیں ہو رہا ہے ۔
Free board Noun کسی جنگل یا پارک کے احاطے سے باہر کسی مخصوص خطہء اراضی پر دعوی کرنے کا حق ۔ نیز اس طرح دعوی کی گئی زمین ۔ زیر دعوی زمین ۔
Free boot Verb قزاقی کرنا ۔ غارت گری مچانا ۔ تاخت وتاراج کرنا ۔
Free booter Noun دَريائی ڈاکُو ۔ قَزاق ۔ لُٹيرا ۔ بَحری ڈاکُو ۔ لُوٹنے والا ۔
Free bootery Noun قزاقی ۔ غارت گری ۔ سمندری لوٹ مار ۔
Free booting Noun لوٹ مار غارت گری ۔ قزاقی ۔ تخت و تاراج ۔
Free born Adjective پَيدائشی آزاد ۔ حُرّ ۔ جِسے آزادی وِرثے ميں مِلی ہو ۔ شايانِ شان ۔ آزادی نَژاد ۔
Free capi tal آزاد سرمایہ ۔
Free capital Noun مفت اصل ۔
Free chapel Noun بادشاہ کا بنایا ہوا گرجا ۔
Free church Noun وہ کلیسا جس کا کوئی تعلق حکومت سے نہ ہو ۔ آزاد ۔ خود مختار کلیسا ۔
Free church of scotland Noun اسکا ٹ لینڈ کا آزاد کلیسا ۔
Free churches Noun غیر مقلد ۔ جن کا تعلق آزاد کلیسا سے ہو ۔
Free churchman Noun آزاد خود مختار کلیسا سے تعلق شخص ۔
Free coinage Noun آزاد سکہ سازی ۔ مفت سکہ سازی ۔
Free combination Noun آزاد ترکیب ۔