English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fraying Noun رگڑ کر پتلا کرنے یا گھِس ڈالنے کا عمل ۔
Frazam Name فرازم ۔ لائق ۔
Frazil Noun فَرازِل ۔ پَترا بَرف ۔ يَخ پارے ۔
Frazoon Name فرازون ۔ آشکار ۔
Frazzle Verb تھکا دینا ، پہن پہن کر تار تار کر دینا ۔
Frazzled تھکا دیا ، پہن پہن کر تار تار کر دیا ۔
Frct چڑانا غصہ دلانا ۔
Frcutus Noun پھل ، ثمر ، بار
Fre flow of water Noun پانی کا صاف بے روک بہاﺅ ۔
Fre on boardf o b
Freak Verb زبردست ردعمل کرنا ۔
Freak of nature Noun (کوئی چیز یا شخص ) جس کا وجود یا نشونما فطرت کے معمول کے خلا ف ھو ۔
Freaked Verb زبردست رد عمل کیا ۔
Freakish عجب سا ہونا ۔
Freakishfreaky
Freakishly Adverb انوکھے پن کے ساتھ ۔
Freakishness Noun عجیب و غریب فطرت ۔ انوکھا پن ۔
Freamine دیکھو ۔
Frecken Noun جھائیں یا بے رنگی ۔ جلد پر زردی مائل یا ہلکا بھورا دھبا ۔
Freckle Noun کلَف ۔ جھائی ۔ چِتّی ۔ داغ ۔ اُڑا رَنگ ۔ چَٹاخ ۔ چھَائياں ۔
Freckles Noun چھائیاں ۔
Freckling Noun جھائیں کا نشان ۔ داغ دار نشان ۔
Freckly Adjective دھبّے دار ۔ داغ والا ۔ بھورے داغ دار ۔
Fredom of worship Noun عبادت کی آزادی ۔
Free Adjective آزاد ۔ کِسی دَباو ميں نَہ ہونے والا ۔ بے قَيد ۔ مَرضی کا مالِک ۔ خُود مُختار ۔
Free accent Noun آزاد بل ۔
Free accommodation بے کرایہ جائے مقام ۔
Free agent Noun کِسی پابَندی سے آزاد ۔ آزاد ۔ نا پابَند ۔ خُود مُختار ۔ مَرضی کا مالِک ۔
Free air Noun آزاد ہوا ۔ کرہ ء ہوا ۔
Free allowance tour Adjective سامان کی مقدار جس کو مسافر بس یا گاڑی یا جہاز میں بغیر کرایہ کے لے جاسکتا ہے ۔