free companion – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عہد وسطی میں کرائے کے سپاہیوں کی جماعت کا کوئی فرد جو کسی شہزادے یا ملک کی خدمت میں کرائے کے عوض دستیاب ہوتا تھا ۔ کرائے کا سپاہی ۔ بھاڑے کا سپاہی ۔

🔹 Roman Urdu