free energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آزاد توانائی ۔ گبز فنکشن، توانائی کی حرارتی حرکتی مقدار جو دو طرفہ عمل میں پیدا یا جذب ہوتی ہے ۔ مستقل درجہ حرارت اور دباﺅ کے حالات میں G=h-ts سے ظاہر کرتے ہیں اس میں h سے مراد حرارت کا جزو۔ (حرارت نوعی) اور s سے مراد ناکارگی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی نِظام کی مجمُوعی توانائی کا وہ حِصَّہ جو کام کے لیے اِستعمال کیا جا سکتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu