English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Formal cause Noun روپ کارن ۔ علت صوری ۔
Formal declaration باضابطہ اقرار ۔ باضابطہ اعلان ۔
Formal defect نقص رسمی ۔ نقص ضابطہ ۔
Formal definition Noun باضابطہ تعریف ۔
Formal education Adjective وہ تعلیم جس میں اساتذہ و طلبہ کے کردار متعین ہوں اور جس میں اساتذہ و طلبہ کے کردار متعین ہوں اور جس میں اساتذہ کی ذمہ داری تعلیم دینا ہو ۔
Formal incidence رسمی بار ۔
Formal knowledge Adjective معاشرے کے خواص کے تصورات ۔
Formal language Noun فارمل لینگوئج سینتکس او ر سیمنٹکس کا اسیا ملا پ جو مکمل طور پرایک کمپیوٹر لینگوئج بیان کرتا ہے ۔
Formal logic Noun فارمل لاجک ۔ ایک جائز آرگومنٹ کے منطقی اظہار کا ایسا مطالعہ سلسلہ اور مجموعی کنسٹرکشن جس میں اس آرگومنٹ کی سچائی کو نظر انداز کردیا جاتا ہے ۔
Formal party arranged خیر مقدم ۔ پزیرائی ۔
Formal schism Noun ظاہری جماعت بندی یا فرقہ بندی ۔
Formal schismatic Adjective طاہری فرقہ بندی کا ۔ ظاہری تفرقہ انداز ۔
Formal sin Noun وہ گناہ جو صرف ظاہری عمل پر مبنی نہ ہو بلکہ اس میں ارادے اور نیت کو بھی دخل ہو ۔
Formal truth Noun حقیقت صوری ۔
Formal warning رسمی یا باضابطہ انتباہ ۔
Formaldehyde Noun فارمَل ڈی ہائيڈ ۔ بے رَنگ گيس ۔ زہريلی گيس ۔ پانی ميں حَل ہوجانے والی گيس ۔
Formaldehyde hcho
Formaldehyde traditional name for methanal Phrase فارمل ڈیہائیڈ ، ایک طاقتور جراثیم کش دوائی ، فارملین ۴۰ فیصد محلول کی صورت میں ہوتی ہے کمرے کے تعفن کو ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Formalin فارمالین ۔ فارمل ڈی ہائیڈ کا چالیس فی صد آبی محلول دافع تعفن اور حیاتیات نمونے محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Formalin a solution of metnanal formaldehyde in water
Formalinformol
Formalised behaviour Noun رسمی کردار ۔
Formalism Noun رَسمِيَت ۔ رَسَم پرَستی ۔ شَعائِر پرَستی ۔ مَرسُومَہ ۔ رَوايات ۔
Formalist Noun ظواہِر پسند ۔ آداب پسند ۔ رسوم پسند ۔ ضابطہ پسند ۔
Formalistic Adjective رسمیاتی ۔ رسومی ۔ رسمی ۔ کِسی ضابطے کے مُطابِق ۔ رواجی ۔
Formality فارمیلٹی ۔ اس کی علامت f ہے ۔ ذرات کی تعداد کے مطابق اس کا فارمولا ایک لٹر محلول میں وزن کی نسبت رکھتا ہے ۔ یہ مولیرٹی کے مشابہہ ہے ۔ اس کا استعمال ایسے بچاتا ہے مثلاً (nacl) جو قابل امتیاز مالیکیولز نہیں رکھتا ۔ l-f محلول nacl کی تیاری 58.5 گرام ( سوڈیم کلورائیڈ ) کو ایک لٹر محلول میں شامل کرنے سے عمل میں آتی ہے ۔
Formalization Noun رَسَم بَندی ۔ ضابطَہ سازی ۔
Formalize Verb رَسمی بَنانا ۔ با ضابطَہ بَنانا ۔ کوئی واضِح صُورَت دينا ۔ دَستُوری شَکل دينا ۔ تکلُّف سے کام لينا ۔
Formalized Verb انتظام کیا ۔
Formally Adverb دستور ۔ رواج ۔ قاعدےہ اور طریقے کے مطابق ۔ رسماً ۔ رواجا ۔