English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fork beam Noun جہاز کے عرشے میں آری ترچھی لگی ہوئی بلیوں کے کناروں کی مزید حفاظت کے لئے لگا ہوا شاخدار شہتیر ۔
Fork beard Noun مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Fork chuck Noun دو یا زیادہ دندانوں والا چاک یا ٹیک لکڑی گھومائی جاتی ہے ۔
Fork head Noun دوہرے سروں والا یا دوشاخہ چھڑ جسے ایک کیل کے ذریعہ کسی دوسری چھڑ یا قلابے سے جوڑا جا سکے
Fork length Noun ایک مچھلی کی لمبائی ۔ ( سر سے دم تک ۔
Fork lift Noun دو فولادی بازُووں والی مَشِين ۔ لِفٹَر ۔ کانٹا ٹرَک ۔ کرين ۔ اُنگلِيوں سے وَزنی بوجھ اُٹھانے والی مَشِين ۔
Fork lift truck Adjective دو فولادی بازووؑں والی مشین جس کی فولادی انگلیوں سے وزنی بوجھ اٹھایا اور تھاما جاتا ہے اُسے بھی کہتے ہیں کانٹا ٹرک ۔
Fork lightning Noun شاخ دار بجلی ۔
Fork moss Noun ایک قسم کی کائی ۔
Fork of a river Noun سنگم ۔
Fork out بہ دل نخواستہ ادا کرنا ۔
Fork out over
Fork tail Noun چار سال کی عمر کے سالمن مچھلی ۔ ان پرندوں کے نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے جن کی دم دو شاخہ ہوتی ہے ۔
Fork tailed Adjective دو شاخہ دم والا ۔
Fork wrench Noun سرسی ۔ سنسی ۔ پلاس ۔ نٹ وغیرہ کسنے والا دو چیزوں والا آلہ ۔ پیچ کش ۔
Forked Adjective دو شاخَہ ۔ مُنقَسِم ۔ بَرق کی طرَح ۔ لَہراتی ہُوئی ۔ ٹيڑھا ميڑھا ۔
Forked chain Noun شاخ دار زنجیر ۔
Forked ciruit Noun منقسم دور ۔
Forked tongue Adjective گول مول بات کرنے والا ۔ ٹال مٹول کرنےوا لا ۔
Forkedly Adverb دو شا خے کی طرح سے شاخ شاخ ہوکر ۔ باانداز شگافتہ ۔
Forkedness Noun شگافتگی ۔ انشقاق ۔ شاخہ دار ہونے کی حالت یا صفت ۔
Forkeeps Adverb مستقل طور پر ۔ ہمیشہ کے لئے ۔
Forkful Noun جنگال بھر فورک بھر ۔ ایک فورک میں جتنا اٹھ سکے ۔
Forkiness Noun شگافتگی ۔ شاخ در شاخ ہونے کی حالت ۔ چنگال دار یا شاخ دار ہونے کی حالت ۔
Forking Adjective شاخہ دار ۔
Forkless Adjective بے شاخہ ۔ بغیر چنگالی کے ۔
Forklift Noun بھاری اور وزنی چیزوں کو اٹھا نے کی ایک مشین
Forky Adjective شاخ دار ۔ کانٹے کی طرح ۔ چنگال نما ۔ دو شاخہ نما ۔ چنگال دار ۔
Forlana Noun ایک قسم کا اطالو ی نشاط انگیز رقص ۔ ایسے رقص کے لئے موسیقی ۔
Forlic some Adjective کھِلاڑی ۔ شوخ ۔ شادمانی سے بھَر پُور ۔ اَچپَل ۔ چَنچَل ۔ طَناز ۔